اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف حصوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے جمعہ کو بھی ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی جبکہ کچھ علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ […]
لاہور (پی این آئی) داتا گنج بخش ہجویری المعروف داتا صاحب کے سالانہ عرس کے موقع پر پنجاب حکومت نے ڈسٹرکٹ لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان کردیا۔ جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 26 اگست 2024 بروز سوموار […]
ماسکو(پی این آئی) چھ اعشاریہ ایک شدت کے طاقتور زلزلے کے جھٹکوں سے زمین ہل گئی۔ رروس کے میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جمعرات کے روز روس کے علاقے کامچٹکا میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس سے دور دراز […]
اسلام آباد(پی این آئی) کے الیکٹرک کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا ) میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست جمع کروا دی گئی ۔ کے الیکٹرک نے نیپرا میں جولائی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست دائر […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں جاری مہنگائی کی لہر نے عوام کی قوت خرید پر بھاری اثر ڈالا ہے جس کے باعث موٹر سائیکلوں کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے لگی ہیں لیکن پاکستانی صارفین ہنڈا کی موٹر سائیکلوں کو بے حد پسند کرتے ہیں […]
لاہور (پی این آئی) رحیم یار خان میں پولیس اہلکاروں پر راکٹ لانچرز حملے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیکریٹری داخلہ پنجاب کو کچے کے علاقے میں پہنچنے کی ہدایت کردی۔ رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں پولیس قافلے پر ڈاکوؤں کے […]
کولمبو (پی این آئی) سری لنکانے سعودی عرب سمیت 35 ممالک کے شہریوں کو ویزا فری انٹری دینے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی عرب میں سری لنکا کے سفیر امیر اجواد نےمیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سعودی شہریوں کو سری لنکا میں ویزا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی اور ڈی گریڈیشن دو سب میرین کیبلز میں خرابی کے باعث ہے۔ اسلام آباد سے پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اے اے ای۔1 کیبل […]
راولپنڈی (پی این آئی) سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمدا کرم کے مبینہ اغوا کا مقدمہ سات روز بعد درج کرلیا گیا۔ مقدمہ تھانہ صدر بیرونی پولیس میں مغوی محمد اکرم کی اہلیہ میمونہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق اگست […]
لندن(پی این آئی) برطانوی فضائی کمپنی ایزی جیٹ کی یونان کے جزیرے کورفو سے لندن جانے والی ایک پرواز حادثے کا شکار ہوتے بال بال بچ گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس پرواز میں 181مسافر سوار تھے، جسے اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کی عالیہ حمزہ کو 9مئی کے مقدمہ سے بری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق ایم این اے عالیہ حمزہ کیخلاف 9مئی کے مقدمہ کی […]