ماہ رمضان میں تاجروں کو پورا ہفتہ وقت کی پابندی کو ختم کرتے ہوئے کاروبار جاری رکھنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا گیا

پشاور(آن لائن)پشاور یونائیٹڈ ٹریڈرز الائنس کی 11رکنی کمیٹی صدر ملک مہر الہی،، محمد افضل اشرف، شرافت علی مبارک،مجیب الرحمان، شاہد خان،غلام بلال جاوید خالد ایوب،  حبیب اللہ زاہد، خالد گل مہمند،، حاجی عبدالنصیر، ظفر خٹک نے مشترکہ بیان  جاری کیا کہ صوبائی وزیر تیمور سلیم […]

2023میں کونسی بڑی خوشخبری سنانیوالے ہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کراچی اسپتال 2023میں کھولنے کا ہدف ہے ۔اسپتال سندھ، جنوبی بلوچستان کیلئے علاج کی سہولت فراہم کرے گا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران […]

وہ واحد وزارت جس کی آڈٹ رپورٹ میں 792ارب روپے کی بے ضابطگیوں کو انکشاف ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سال 2020-21 کی رپورٹ میں وزارت آبی وسائل کی وزارت میں 792 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رپورٹ کا کہناہے کہ475.59 ارب روپے کی بے ضابطگیاں […]

نئے وزیرخزانہ کے حق میں خود وزیراعظم عمران خان بھی بول پڑے، مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بڑی یقین دہانی کر ادی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے شوکت ترین سے ملاقات کی ہے اور ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شوکت ترین کو 35 سالوں سے جانتا ہوں، مجھے پوری امید ہے کہ نئے وزیر خزانہ معاشی معاملات میں مزید استحکام […]

وزیراعظم عمران خان استعفیٰ دینے پرمجبور کردیئے جائیں گے، پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عوام کاغیض وغضب عمران خان کو استعفیٰ دینے پرمجبورکردے گا، اگر آپ عزت کے ساتھ جاناچاہتے ہیں تواستعفیٰ دے دیں۔نجی ٹی وی کے مطابق احسن اقبال کا کہناتھا کہ […]

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی، قومی ٹیم کو کونسی پوزیشن مل گئی؟ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

دبئی (پی این آئی )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں 272پوائنٹس کے ساتھ انگلینڈ پہلے نمبر پر براجمان ہو گیا ۔تفصیل کے مطابق نئی رینکنگ بھارت 270پوائنٹس کے ساتھ دوسرے ،آسٹریلیا 267پوائنٹس کے […]

کرونا وائرس کے علاج کیلئے غیرملکیوں نے ترکی کا رخ کر لیا

انقرہ(پی این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ارداون نے کہا ہے کہ غیر ملکی ترکی کورونا وائرس کے علاج کے لیے ترکی کا رخ کرتے ہیں۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترک صدر نے حسن کیف ۔2 پُل کی افتتاحی تقریب سے آن لائن خطاب […]

شہباز شریف کی ضمانت کا فیصلہ نائب قاصد نے سنایا ،تہلکہ خیز دعویٰ‎‎

لاہور(پی این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی رابطہ شہباز گل نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق فیصلے پرجھوٹ بولا ، اب پکڑا گیا تو وہ رو رہے ہیں ، صبح سے ان کا رونا […]

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات نئی تاریخوں کے مطابق ہونگے ، وفاقی وزیر تعلیم کا بڑا اعلان

اسلام آباد(این این آئی) حکومت نے پہلی سے آٹھویں تک اسکولزعید تک بند رکھنے اور 9 ویں سے 12 ویں تک تعلیمی ادارے (آج)پیر سے سخت کورونا ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔اتوار کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی […]

چینی کی67روپےفی کلو فروخت ۔۔ ۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)شوگرملز ایسوسی ایشن پنجاب نے چینی کی 67 روپے فی کلو فراہمی کو بے بنیاد قرار دے دیا ۔ شوگرملز ایسوسی ایشن پنجاب نے جاری بیان میںکہا کہ کین کمشنر سے چینی کی قیمت پر کبھی کوئی بات نہیں ہوئی، عدالت […]

فرانسیسی سفیر پاکستان چھوڑنے میں ہچکچاہٹ کا شکار

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں فرانسیسی سفیر مارک بیرٹی عارضی طور پر پاکستان چھوڑنے میں ہچکچا ہٹ کا شکار ہیں، فرانسیسی حکومت نے حالیہ امن و آمان کے مسئلے کی وجہ سے تمام فرانسیسی شہریوں کو عارضی طور پر پاکستان چھوڑنے کی ہدائت کی […]

close