اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے بعض سیاسی ودینی جماعتیں اسلام کا غلط استعمال کرتی ہیں،مسلم ممالک کے ساتھ مل کر ایسی مہم چلائیں گے کہ دنیا میں کوئی بھی نبیﷺ کی شان میں گستاخی نہ کر سکے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)معیشت کے مدو جز رمیں گھرے ہوئے پاکستان میں وفاقی کابینہ میں بار بار تبدیلیاں اور بالخصوص ملک کی معاشی صورتحال میں دو سال کے عرصے میں چوتھے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی تقرری جنہیں حماد اظہر کی جگہ پر وزارت […]
اسلام آباد(پی این آئی)خرچے وزیر اعظم اور کابینہ ارکان کے درمیان کارکردگی معاہدوں کے تحت دیئے گئے اہداف کے حصول سے مشروط کرنے کا فیصلہ ۔روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی شائع خبر کے مطابق آئندہ سال سے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کے خرچے اہداف […]
اسلام آباد(اے پی پی) پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو ایک اسلامی فلاحی ریاست میں تبدیل کرنے کے تصور پر مبنی ’’ احساس پروگرام ‘‘کا آغاز کیا ، معاشرے کے کمزور طبقات اورمستحق افراد کے لئے اس پروگرام کے دائرہ کار کو وسعت دی […]
واشنگٹن(پی این آئی)رواں ہفتے جب کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت کرنے والی کمپنی کوائن بیس کا اسٹاک مارکیٹ میں ظہورہوا تو اس نے برٹش پیٹرولیم جیسی کمپنیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ حصص مارکیٹ میں لسٹنگ ہوتے ہی اس کی قدر سوارب ڈالر سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق گرج چمک کے طوفان پشاور کے جنوب مشرق، راولپنڈی، اسلام آباد اور منڈی بہاءالدّین کے پاس موجود ہیں۔اگلے 1 گھنٹے تک اٹک ، راولپنڈی، اسلام آباد اور منڈی بہاءالدّین کے کچھ علاقوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات پر یقین رکھتی ہے لیکن بلیک میل نہیں ہوں گے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ لاہور میں پولیس اور […]
لندن(پی این آئی )برطانوی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات میں بہتری کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ برطانوی اخبار کے مطابق تعلقات میں بہتری کے لیے سعودی عرب اور ایران کے سینئر حکام نے براہ راست ملاقاتیں کی ہیں […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی کی جانب سے ٹویٹر پرجاری ایک بیان میں سوشل میڈیا پرکافی گرما گرم بحث جاری ہے اور اس بیان کے بعد فضائی سروس کی مکمل بحالی کے حوالے سے بھی کئی سوالات اٹھائے جا رہے […]
قاہرہ(آن لائن ) مصر کے شمالی صوبے قلیوبیہ میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 97 افراد زخمی ہوگئے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق واقعے کے بعد 50 سے زائد ایمبولینسز کو جائے حادثہ اور بعد ازاں صوبے کے 3 ہسپتالوں کی […]
کراچی (آن لائن )وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ این سی او سی کے اتوار کے روز ہونے والے محکمہ تعلیم کے اجلاس میں وفاقی و صوبائی وزرائ اور ماہرین کی مشاورت کے بعد محکمہ تعلیم سندھ نے فیصلہ کیا ہے کہ […]