مذہبی معاملات میں مداخلت؟ وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں پرپابندی لگادی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ترجمانوں کو مذہبی معاملات پر سخت بیان بازی سے روک دیا ۔ انہوں نے کہا کہ تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے معاملے پر ہم سب ایک ہیں، اس مسئلے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا، مسلم […]

افطاری کے فوراََ بعد ملک میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف وہراس پیدا کر دیا

سوات (پی این آئی) افطاری کے بعد زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی شام کو ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ اکثر زلزلوں کی زد میں […]

سابق آئی جی خیبرپختونخوا ناصر درانی کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو گئے

لاہور(پی این آئی )سابق آئی جی خیبرپختون خوا ناصر درانی عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ایم ایس میو ہسپتال ڈاکٹرافتخار کے مطابق ناصر درانی گزشتہ 10 دن سے میوہسپتال میں زیر علاج تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر پر […]

بڑی خبر آگئی، پاکستان نے بھی ڈیجیٹل کرنسی متعاف کرانے کا فیصلہ کیا

کراچی(پی این آئی)عالمی رجحات کے پیش نظر پاکستان نے بھی ڈیجیٹل کرنسی متعاف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلے میں اسٹڈیز شروع کر دی گئی ہیں۔ بٹ کوائن جیسی ڈیجیٹل کرنسی کے اجرا سے حکومت کا مقصد بینکاری سہولیات کو وسعت دینا اور منی لانڈرنگ […]

میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم بھی چاہتے ہیں نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی نہ ہو، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے موجودہ ملکی معاملات پر قوم سے خطاب میں کہا کہ فرانس کے سفیر کو واپس بھیجا تو کوئی دوسرا یورپی ملک ایسا ہی کرے گا۔انہوں نے کہا کہ سفیر کو واپس بھیجنے سے فرانس کو کوئی فرق نہیں […]

نئے وزیر خزانہ نے آتے ہی پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے مہنگائی کی وجوہات کوختم کرناہوگا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اپنے عہدے کا باضابطہ طور پر چارج سنبھا ل لیااور ان سےسیکریٹری پلاننگ اورچیف شماریات نے تعارفی ملاقات […]

وزیراعظم عمران خان کا رمضان المبارک میں یا عید کے فوری بعدسعودی عرب کا دورہ متوقع

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان عید سے قبل یا عید کے فوری بعد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سعودی سفیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان […]

نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب کے مطابق نوازشریف کی جائیداد نیلامی کے لئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی۔نیب رپورٹ میں کہا گیا […]

دوستی یا دشمنی؟ اشرف غنی نے گیند پاکستان کی کورٹ میں ڈال دی

کابل (پی این آئی) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا اس بات پر منحصر ہے کہ پاکستان اپنے ہمسائے کے ساتھ دوستی کرتا ہے یا دشمنی کا فیصلہ کرتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے […]

مزید3پی ٹی آئی ارکان کے جہانگیرترین گروپ میں شمولیت کیلئے رابطے، حکومتی صفوں میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سندھ میں تحریک انصاف کے 3ناراض ارکان اسمبلی سمیت پی ٹی آئی کے ناراض دھڑے نے جہانگیرترین کے ہم خیال گروپ میں شامل ہونے کے لئے رابطے کرلیے ہیں،روزنامہ 92میں ایس ایم امین کی شائع خبر کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت […]

حکومت نہیں جارہی ہے ، نئے وزیراعلیٰ کیلئے شاہ محمود قریشی اور علیم خان امیدوارہو سکتے ہیں، سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

  لاہور(پی این آئی )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ حکومت نہیں جارہی ، نیا وزیراعلی آیا تو علیم خان اور شاہ محمود قریشی امیدوار ہو سکتے ہیں ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار نے […]

close