دوستی ہو تو ایسی، مشکل وقت میں چین نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنانے کا اعلان کر دیا، پاکستانی عوام کے نام خصوصی پیغام جاری

پشاور(پی این آئی) پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ سی پیک سے متعلق بہت جلد بڑی خوشخبری سنیں گے، عوام انتظارکریں سی پیک سے جڑے نئے منصوبے بھی زیرغورہیں، چین میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کی مشکلات پربھی توجہ […]

بارشوں کا حالیہ سلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بارشوں کا موجودہ سلسلہ 22 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق موجودہ بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے پنجاب، سندھ، بلوچستان ،کشمیر اور خیبر پختون خواہ کے مختلف علاقوں میں 22 اپریل تک جاری رہ سکتا ہے جس کے […]

جہانگیر ترین کی طرف سے مشکل وقت میں وزیراعظم عمران خان کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے جہانگیر ترین کی بات سننے کا عندیہ دیا ہے جس کے بعد ہم خیال گروپ نے 21 اپریل کا افطار ڈنر ملتوی کردیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ […]

وزیراعظم کے معاونین کی فوج میں اضافہ، ایک اور رہنما کو معاون خصوصی کا عہدہ دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال چیمہ کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے فوڈ سیکیورٹی مقرر کردیا گیا ہے۔جمشید اقبال چیمہ کی تعیناتی کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان کی جانب سے جاری […]

معاملات بگڑنے لگے، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا

پنڈی گھیب ( آن لائن) پنڈی گھیب میںمذہبی جماعتوں کے کارکنوں کا بھرپور احتجاج ۔ حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی ۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا  کہ وزیر داخلہ فوری طور پر استعفی دیں اور   کارکنوں کاحافظ سعد رضوی کو فوری طور پر رہا […]

خان صاحب فوری فیصلہ کریں ورنہ لاہور کا بڑا گروپ پارٹی چھوڑ دے گا، پی ٹی آئی کے رہنما نے وزیراعظم کو وارننگ دیدی

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے پارلیمانی سیکرٹری پنجاب نے ٹی ایل پی پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ٹی ایل پی کارکنان کو رہا کریں اور مسئلہ حل کریں، معاملہ حل نہ ہوا تو لاہور کا بڑا گروپ […]

امریکی ڈالر کی قدر میں 17روپے کی کمی

کراچی(آن لائن)امریکی ڈالر کی قدر میں  پچھلے آٹھ ماہ کے دوران 17 روپے کی کمی ہوئی، لیکن پاکستان میں قیمتوں کے اشاریہ جات پر کوئی ٹھوس اثر نہیں ہوا۔صدر ایف پی سی سی آئی ، میاں ناصر حیات مگوں نے مختلف مقامی اور ملٹی نیشنل […]

پاکستان کا بڑا فیصلہ، بھارت پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافے کے باعث بھارت سے پاکستان میں آنے والے مسافروں کی آمد پر پابندی لگادی۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و مراعات اسد عمر کی سربراہی میں […]

امریکی ڈالر نے ایک بار پھر کمر کس لی، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی(آن لائن)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز […]

نامور مذہبی رہنما کا اچانک انتقال ہو گیا، مذہبی حلقےسوگوار

جیکب آباد(آن لائن)جیکب آباد کے مفتی محمد اسماعیل سکندری حرکت قلب بند ہو جانے کی وجہ سے انتقال کر گئے تفصیلات کے مطابق جیکب آباد اتحاد اہلسنت کے سرگرم رہنما ،شفیق استاد مفتی محمد اسماعیل سکندری حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے گزرشتہ روز […]

شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کے بعد حمزہ شہباز کیلئے بھی بری خبر آگئی، نیب سپریم کورٹ میں پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے رہنماء حمزہ شہباز شریف کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی طرف سے دائر کردہ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ حمزہ شہباز […]

close