اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ، سابق وزیرِ اعظم عمران خان اپنے خلاف دہشت گردی کے مقدمے میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو ئے جن سے بیس منٹ تک تفتیش کی گئی ۔ذرائع کے مطابق پولیس ٹیم کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف واپس آ رہے ہیں، عوام جس طرح ان کا استقبال کرینگے،عمران خان کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی،عمران خان ملک میں فتنہ و فساد برپا کرنا […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ حسیب حمزہ بازیابی کے بعد پیش ہوگئے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ گمشدگی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتی ہے، آئی جی اسلام آباد اپنی نگرانی میں اس معاملے کی تفتیش کریں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ […]
لاہور (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے اضافہ ہواہے جس […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے انسداد منشیات عطا اللہ تارڑ نے دعوی کیا ہے کہ پنجاب میں حکمران جماعت کے 15 سے زائد اراکین اسمبلی ہمارے ساتھ ہیں، پنجاب میں حکومت بنانا ہمارا حق تھا اور ہم اپنا حق لے کر رہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے پنجاب میں سیاسی تبدیلی لانے کے لیے وفاقی حکومت کی کوششوں سے متعلق رپورٹس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں حکومت کی تبدیلی سے موجودہ حالات میں سیاسی استحکام آئے گا۔ نجی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم او رپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےچیئرمین عمران خان نے اپنے آپ کو قانون کی با لادستی پر اپنی انا کو فوقیت دی اور عدالتی حکم کے باوجود دہشت گردی کے مقدمے میں تیسری بار بھی طلبی کے باوجود […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہے جس میں دعوی کیا جارہا ہے کہ سعودی وزارت داخلہ نے وزٹ ویزے کو باقاعدہ اقامے میں تبدیل کرنے کی منظوری دی ہے۔ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ وزٹ ویزے کو اقامے […]
لاہور(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 233 روپے کا ہو گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تا ہم بعد دوپہر سے سندھ،مشرقی بلوچستان، خیبرپختو نخوا ، خطہ ٔپوٹھوہار،جنوبی پنجاب، گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ کہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے ریلوے ایکٹ میں سے سزائے موت ختم کرنے سے متعلق بل کثرت رائے سے منظور کر لیا، جے یو آئی (ف)کی رکن کمیٹی عالیہ کامران نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے […]