چین، پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کرنے والا پہلا بڑاملک بن گیا دوسر ے اور تیسرے نمبر پر کونسے ممالک ؟ اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران چین پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کرنے والا بڑا ملک رہا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا مارچ […]

جہانگیر ترین سے 2 اہم پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی ملاقات ،بڑی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے2 رہنماؤں نے جہانگیرخان ترین سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق جھنگ سے تعلق رکھنے والے2 اراکین اسمبلی نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔ صاحبزاده محبوب سلطان اور امیر سلطان کی جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی […]

چیئرمین سینیٹ نے رویہ نہ بدلا تو ۔۔۔شاہد خاقان عباسی نے اسد قیصر کو جوتا مارنے کی دھمکی کے بعد صادق سنجرانی کو بھی وارننگ دیدی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ نے رویہ نہ بدلا تو اسپیکر جیسا سلوک ہوگا، چیئرمین سینیٹ جب 27ممبران کو ان کا حق نہیں دیں گے تو پھر […]

اب کوئی امریکی صدر مسلمانوں پر پابندی نہیں لگا سکتا، امریکی ایوان نمائندگان نے ایکٹ منظور کرلیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی ایوان نمائندگان نے مسلمانوں پر پابندیوں کے خلاف ایکٹ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے مسلمانوں یا کسی بھی غیر ملکی کو امریکا میں داخلے سے روکنے یا پابندی عائد کرنے کے امریکی صدر کے اختیار کو […]

کسی بھی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے، 22اداروں کو سیکیورٹی ہائی الرٹ کی ہدایت جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 22 اداروں کو سیکیورٹی ہائی الرٹ کی ہدایت جاری کردی ہے، پاکستان کے خلاف پڑوسی ملک میں سازشیں کی جارہی ہیں، ہم اپنی فوج اور ایجنسیوں کی مدد سے دشمن پر قابو پالیں […]

جہانگیر ترین سے ملاقات کروں گا یا نہیں؟ آخرکار وزیراعظم عمران خان نے بھی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعوی کیا کہ وزیراعظم عمران خان جہانگیر ترین سے ملاقات کے لیے راضی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے […]

سونا مزید مہنگا ہو گیا

کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر اضافے کے بعد 1786ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100روپے اور 86روپے کا اضافہ […]

عید سے قبل بڑی عیدی، سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) سرکاری ملازمین کو عید سے قبل بڑی عیدی ملنے کا امکان، پنجاب حکومت کو کم تنخواہیں لینے والے ملازمین کو بجٹ سے قبل 25 فیصد تنخواہ اضافی دینے کی تجویز۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات پر تشکیل دی گئی […]

حکومت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا، برطانیہ نے نواز شریف کو ڈی پورٹ کرنے کے حوالے سے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) حکومت کی بڑی سیاسی شکست، برطانیہ نے نواز شریف کو پاکستان واپس بھیجنے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی صابر شاکر کی جانب بتایا گیا ہے کہ وزیر داخلہ شیخ رشید کی برطانوی ہائی کمشنر سے ہوئی اہم […]

جہانگیر ترین کی وزیراعظم سے متوقع ملاقات کے حوالے سے فواد چوہدری کا ردِ عمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )جہانگیر ترین کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے حوالے سے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آگیا۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ ایم این ایز اور ایم پی ایز پی ٹی آئی کے ہیں،وزیراعظم […]

کورونا کی شدید ترین تیسری لہر اور پاکستانیوں کی غیر سنجیدگی، شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہے، صورتحال یہی رہی تو سختی کرنا ناگزیر ہوگا۔نجی […]

close