اسلام آباد(پی این آئی ) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی کرونا وائرس کے حوالے سے نئی پیش گوئی ،غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بل گیٹس نے امید کا اظہار کیا ہے کہ 2022 کے آخر تک دنیا معمول کے مطابق […]
مکہ مکرمہ(این این آئی)مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں قریبا 15 لاکھ عبادت گزارالمسجد الحرام میں داخل ہوئے ہیں۔نمازیوں کی اس تعداد کا المسجد الحرام کے بیرونی دروازوں سے گذرنے والوں سے پتاچلا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق المسجد الحرام میں کرونا وائرس سے […]
ریاض(این این آئی ) سعودی عرب کے مرکزی بینک کی جانب سے سعودی وژن 2030 کے پانچ سال مکمل ہونے کی خوشی میں 200 ریال کا کرنسی نوٹ جاری کیا ہے جس پر سعودی عرب کے بانی شاہ عبدالعزیز آل سعود کی تصویر کو اجاگر […]
اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف نے پارٹی میں ٹوٹ پھوٹ سے بچائوکیلئے جہانگیر ترین کو ’’فیس سیونگ‘‘ دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا تاکہ پنجاب کے بجٹ اور قومی بجٹ کی منظوری سے پہلے پی ٹی آئی کے اندرہی کوئی بڑا تماشا نہ لگ […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے تمام تعلیمی ادارے، سرکاری دفاتر اور انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کورونا وائرس ٹاسک فورس […]
اسلام آباد (پی این آئی) قطر کے ساتھ حکومت سے حکومت کی سطح پر دُوسرا ایل این جی معاہدہ قومی احتساب بیورو (نیب) کی نظروں میں آ گیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق بیورو نے 20اپریل کو پیٹرولیم ڈویژن کے نام خط میں تمام تر تفصیلات […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان میں روزے 30اور عید الفطر جمعہ14مئی کو ہونے کا امکان ہے۔جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر جاوید اقبال کے مطابق شوال 1442ہجری کا نیا چاند 11اور 12مئی کی درمیانی شب کو تقریباً 12 بجکر ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) فاصلاتی نظام تعلیم کی حامل علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے ملک بھر میں جاری امتحانات ملتوی کردیے۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ ریجنل دفاتر کے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اکنامک کوریڈور مغربی روٹ پر کام تیزی سے جاری ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں کہا کہ ہکلہ۔ ڈی آئی خان موٹر […]
لاہور( پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کےنجی ٹی وی چینل کو دیئے جانے والے انٹرویو پرشدید رد عمل دیتےہوئےکہاہےکہ آخر کار بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی،لوگ سوال کرتے تھے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کو سیاست میں آنے کا مشورہ کس نے دیا، اہم سیاسی شخصیت سامنے آ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو سیاست میں آنے کا مشورہ میں نے دیاتھا۔تحریک انصاف کے […]