اسلام آباد( آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلا س۔دس مئی سے پندرہ مئی تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان ۔صوبوں کے ملازمین کیلئے عید الفطر کی 8چھٹیاں ہو جائیں گی ۔وفاقی حکومت کے ملازمین کے لیے 9چھٹیاں بنیں گی۔ چاند رات […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ کور کمانڈرلاہورلیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز،جنرل آفیسر کمانڈنگ 10 ڈویژن میجر جنرل محمد انیق الرحمن ملک، ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل محمد عامر مجید، […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے ایک بار پھر متحرک ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا لگ گیا۔جہانگیر ترین کے بعد وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن کے حوالے سے اہم اقدام کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن سے متعلق سالہا سال تنازعات کی وجہ بننے والے ابہام کو ختم کر دیا ہے جس […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ کے اراکین بیرسٹر فروغ نسیم اور شہزاد اکبر نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سابق سربراہ بشیر میمن کی جانب سے لگائے جانے والے ان الزامات کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ ماہ پہلے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان کا خفیہ دورہ کیا تھا۔اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان نے دعویٰ کیا کہ اشرف غنی کے پاکستان کے کیے جانے […]
پشاور(پی این آئی )گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ جب سپریم کورٹ جہانگیرترین کونااہل کیاتووزیراعظم کے پاس گیا میں نے وزیراعظم سے کہاجہانگیرترین کے پاس اپیل کاحق ہے، جہانگیر ترین کو جنرل سیکریٹری کے عہدے سے نہ ہٹائیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی نہ کرنا ہماری حکومت کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا […]
نئی دلی (پی این آئی) بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی۔روئٹرز کے مطابق بھارت اس وقت کورونا وائرس کی دوسری لہر کا شکار ہے جو تیزی سے لوگوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ […]
کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا کے دوران بینکوں کے نئے اوقاتِ کار جاری کردیے۔سٹیٹ بینک ترجمان کے مطابق تمام بینک پیر سے جمعرات صبح نو بجے سے دوپہر دو بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کے روز بینک صبح […]
اسلام آباد (پی این آئی)پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم کے درمیان بیک ڈور رابطے شروع، شہبازشریف کی مداخلت پر ن لیگ پیپلز پارٹی کے اتحاد میں دوبارہ شمولیت پر رضا مند ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کی درخواست […]