عرب امارات کی پہلی خاتون مکینک کو بڑا سرپرائز مل گیا ولی عہد نے نام بتائے بغیر فون کر کے اپنی گاڑی ٹھیک کروائی اور ملاقات کی خواہش ظاہر کردی، حقیقت جان کر خاتون مکینک کے آنسو چھلک پڑے

ابوظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نہیان نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اس لڑکی سے رابطہ کیا جو گاڑیوں کی مرمت کرتی دیکھی گئیں۔ ولی عہد محمد بن زاید آل نہیان نے گاڑیوں کی مرمت کرنے […]

بشیر میمن کی سینیٹر بننے کی خواہش سا بق ڈی جی ایف آئی اے سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد،ہالا(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)معروف تجزیہ کار ظفر ہلالی نے انکشاف کیا ہے کہ بشیر میمن سینٹر بننا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے بشیر میمن کی سروسز کو سرنڈر کر کے وفاقی […]

اب بوڑھے والدین کو کوئی گھر سے نہیں نکال سکے گا حکومت کا والدین کو گھروں سے بے دخل کرنیوالی اولاد کیخلاف قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)والدین کو گھروں سے بے دخل کرنے والی بد بخت اولاد کے خلاف قانون سازی کا فیصلہ، میڈیا رپورٹس کے مطابق قانون سازی کے حوالے سے ایک بل بھی تیار کر لیا گیا ہے۔بل کے ڈرافٹ کے مطابق حکومت نے والدین کو […]

باران رحمت میں معتمرین کی بیت اللہ میں عبادت دل کو چھو لینے والے مناظر

مکہ مکرمہ (پی این آئی)مکہ المکرمہ میں ہونے والی رحمت کی بارش سے بے نیاز ہو کر مسجد حرام میں معتمرین اور زائرین عبادت میں مشغول رہے۔ اس موقع پر فوٹو گرافروں نے بیت اللہ میں معتمرین کی عبادت اور باران رحمت کے ایک ساتھ […]

شوگر سکینڈل ڈاکٹر رضوان کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی جاری رکھنے کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے ایف آئی اے افسر ڈاکٹر رضوان کو شوگر سکینڈل کی تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی جاری رکھنےکا حکم دے دیا۔جیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے پیغام دیا ہےکہ ڈاکٹر رضوان اپنی ٹیم کے ساتھ شوگر اسکینڈل کی تحقیقات جاری رکھیں […]

دنیا بھر میں ایک دن کے دوران کرونا کے مریضوں کی سب سے زیادہ تعدادکا نیا ریکارڈ

نیویارک(پی این آئی )کورونا وبا کے آغاز سے اب تک دنیا میں ایک روز کے دوران کورونا مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کے 9 لاکھ 4 ہزار سے زائد مریض سامنے […]

کورونا کے خوف کی وجہ سے کوئی بھی مدد کو نہ آیا بھارت میں بچہ ماں کی لاش کے پاس 2دن بھوکا پیاسا بیٹھارہا

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں کورونا کے خوف کی وجہ سے 18مہینے کا بچہ ماں کی لاش کے پاس 2 دن تک بغیر کھائے پیئے بیٹھا رہا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی شہر پونے میں کورونا کے خوف کی وجہ سے کوئی بھیشخص متاثرہ خاندان […]

ایٹمی کمیشن کا وینٹی لیٹر ہر طرف دھوم مچ گئی خریداروں کی غیرمعمولی دلچسپی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے جدید ترین وینٹی لیٹر کی خریداری کیلئے ملک بھر کے میڈیکل اداروں نے غیرمعمولی دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے ایٹمی توانائی کمیشن سے رابطے شروع کر دیئے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے […]

جسٹس عیسیٰ اور سرینا عیسیٰ کے سپریم کورٹ میں اہم سوالات کے جوابات تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) اس کیس کے مکمل ریکارڈ سے یہ عیاں ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے قانونی گفتگو کے ذریعے اپنی برطانیہ کی املاک، غیر ملکی لین دین، ذرائع آمدنی اور خاندانی ٹیکس سے متعلق […]

پاکستان میں اتنا کماد ہے کہ خنزیر گھس جائے تو آسانی سے ملتا نہیں پھر بھی چینی 100 روپے سے بڑھ گئی،علامہ ناصر مدنی نے مہنگائی کی وجہ بتادی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)معروف مذہبی سکالر علامہ ناصر مدنی نے ملک میں جاری مہنگائی پر حکومت کو اپنے مخصوص مزاحیہ انداز میں آڑے ہاتھوں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق علامہ ناصر مدنی کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں […]

ہفتہ اور اتوار کے روز مکمل لاک ڈائون، صرف کونسی دوکانیں کھولنے کی اجازت ہو گی؟

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں ہفتہ اور اتوار کے روز لاک ڈاو¿ن کے دوران گروسری سٹورز، کریانہ سٹورز اور رمضان بازار کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے ضلعی انتظامیہ کی درخواست مان لی اور نوٹیفکیشن جاری کردیا۔مائیکرو بلاگنگ […]

close