پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان نہ ہونے پر پمپس نے خریداری روک لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان نہ ہونے پر پیٹرول پمپس نےخریداری روک لی۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق پیٹرول پمپس کی جانب سے خریداری نہ ہونے پر پیٹرول پمپس خالی ہونے کا خدشہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے […]

سابق کوچ ہرشل گبز بابراعظم سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے سابق کوچ ہرشل گبز نے بابر اعظم سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بابراعظم کسی کے مشوروں کو نہیں سنتااگر وہ اپنے انداز میں اٹیکنگ آپشن کو شامل کر لیں تو اسٹرائیک […]

’’ ‏”اسٹیبلشمنٹ نے خوشی سے نہیں بلکہ عمران خان کو مجبوری کے تحت اقتدار سے نکالا لیکن عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں ہورہی“ نجم سیٹھی

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عمران خان کو نکالا گیا لیکن اس کی مقبولیت میں کمی نہیں آرہی ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی نجم سیٹھی کا کہنا تھا […]

چینی صدر نے شہباز شریف کو کار کردگی کی حامل شخصیت قرار دے دیا

سمر قند (این این آئی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ثمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 22ویں سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، باہمی اعتماد سمیت مختلف امور تبادلہ خیال کیا […]

پاکستان میں آئندہ مون سون سیزن زیادہ خطرناک ہونے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات پاکستان اور نو ممالک کی مشترکہ تحقیقی رپورٹ جاری

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پاکستان میں آئندہ مون سون سیزن زیادہ خطرناک ہونے کی پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات پاکستان اور 9 ممالک کی مشترکہ تحقیقی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق مستقبل میں مون سون کی بارشیں مزید شدت اختیار کریں […]

ملک میں آٹا 200 روپے فی کلو تک ہونے کا خدشہ

کراچی (این این آئی)کراچی ہول سیل گروسری ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالروف ابراہیم نے ملک میں آٹے کا بحران سنگین ہونے اور فی کلو قیمت 200 روپے تک ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔انہوں نے یہ ہولناک انکشاف کیا کہ ملک میں آٹے کا سنگین […]

مونس الٰہی پنجاب میں پریشر گروپ بنانے کے حوالے سے سرگرم ہو گئے

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الٰہی نے پنجاب میں پریشر گروپ بنانے کے حوالے سے سرگرم ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق لودھراں، خانیوال، شیخوپورہ، نارووال، جہلم اور دیگر اضلاع میں مونس الٰہی نے کام شروع کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

آصف زرداری کے لاہور میں ڈیرے، پنجاب حکومت خطرے میں پڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کےلاہور میںڈیرے،پنجاب حکومت خطرے میں پڑ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے صوبائی دارلحکومت لاہور میں طویل قیام کا اراد کر لیا ۔اس قیام کے دوران اہم سیاسی شخصیات […]

تحریک انصاف کے پرانے رہنماوں کو پارٹی میں اہم ذمہ داریاں دینے پر غور

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی رہنما حامد سمیت دیگر رہنمائوں سے ملاقات کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے پرانے رہنماؤں کو پارٹی میں اہم ذمہ داریاں دینے پر […]

پاؤنڈ کے نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )حکومت برطانیہ نے 20 اور 50 پاؤنڈ کے نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر کا اعلان کر دیاہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے کہا کہ کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ تک عوام پرانے کاغذی […]

لانگ مارچ کی تیاریاں، عمران خان نے ملاقاتیں شروع کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے لانگ مارچ کی تیاری کے لیے ملاقاتیں شروع کر دیں ہیں ۔ اس حوالے سے عمران خان کے زیر صدارت پی ٹی آئی کا پارٹی اہم رہنمائوں کیساتھ اہم اجلاس بھی ہوا جس […]