لاہور (پی این آئی) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں فرزندانِ اسلام کورونا وبا کے ایس او پیز کے تحت اعتکاف میں بیٹھ چکے ہیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث صرف 10 اضلاع میں اعتکاف کی اجازت دی گئی […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان میں کی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے اور 10گرام کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کے اضافے سے 1781 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث […]
کراچی (پی این آئی) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کی کمی واقع ہوئی۔انٹر مارکیٹ میں پیر کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ثابت ہوا۔ جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ اتارچڑھاو کے باوجود مزید 9 پیسے کی کمی سے 153.36روپے […]
اسلام آباد( آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی سرکار سے کچھ بھی نہیں سنبھل رہا، مشیروں،وزرا ء کی فوج اب بے بس افسران پر غصہ نکال رہی ہے، اس سال حکومت 5 بار […]
لاہور(پی این آئی) اسسٹنٹ کمشنر سے تلخ کلامی کے بعد فردوش عاشق اعوان ان ایکشن، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اے سی کے غیر پیشہ ورانہ رویے کی شکایت لگا دی، وزیراعلیٰ کا خاتون بیوروکریٹ کے خلاف فوری کارروائی کا حکم ۔ تفصیلات کے مطابق […]
نوشہرہ(آئی این پی) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر نوشہرہ ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر میں 8سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈائون کا اعلان کردیا،ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق 8سے 16مئی تک بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ اور آمدورفت پر مکمل پابندی عائدہوگی جب […]
لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج شام بارش کا امکا ن ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، خطہ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ آج شام کو بارش متوقع ہے۔کل ملک کے بیشتر میدانی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی جہانگیر ترین سے مزید چار ارکان اسمبلی نے رابطہ کیا جس کے بعد جہانگیر ترین کے حامیوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ جہانگیرترین سے مزید […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ بجٹ تو ہر حال میں پاس کرانا ہوتا ہے۔دو صورتیں ہیں ایک تو یہ کہ عمران خان بجٹ سے پہلے اسمبلیاں توڑ دیں۔اور اگر بجٹ کے بعد وہ اسمبلیاں توڑ دیتے ہیں تو […]
لاہور (پی این آئی ) پنجاب حکومت نے ’سستا گھر اسکیم‘ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سستاگھر اسکیم ساڑھے تین مرلہ گھر پر مشتمل ہوگی ، جس کے تحت صوبہ پنجاب […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وزارت تعلیم نے کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20فیصد کمی کا اعلان کر دیا ، جس کے تحت اپریل اور مئی کے فیسوں میں 20فیصد کمی کی جائے گی۔تفصیلات […]