تعلیمی ادارے کب کھلیں گے،وزیر تعلیم نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنا کورونا کیسسز کی تعداد کم ہونے پر منحصر ہے،شہری کورونا ایس او پیز پرہر صورت عملدرآمد کریں۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی وزیر تعلیم برائےسکولز ڈاکٹر مراد راس کا […]

ہنڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

مکوآنہ (این این آئی )مہنگائی کے سونامی میں غوطہ زن عوام کیلئے ایک اور بری خبر، اٹلس ہنڈا نے موٹر بائیکس کی قیمت1600 سے 3000 تک بڑھادیں۔عوامی سواری موٹرسائیکل بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونےلگی ہے، اٹلس ہنڈا نے مختلف ماڈلز کی قیمت میں […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی اسمبلی رکنیت معطل ہونے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی اسمبلی رکنیت معطل ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر کے شوکاز نوٹس کا تاحال جواب نہیں دیا۔ نجی ٹی وی ٹی […]

بنگلہ دیش کا اِقتصادی ترقی میں پاکستان پر سبقت کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) بنگلہ دیش نے پاکستان سے علیحدگی کے 50سال پورے ہونے پر میڈیا میں پاکستان کے ساتھ اپنا تقابلی جائزہ پیش کیا ہے جس کے مطابق معیشت کے تمام شعبوں میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ روزنامہ […]

’’کرونا وباء نے ملک میں تباہی مچا دی ‘‘ ایک دن میں مزید 161افراد جاں بحق

اسلام آباد (اے پی پی)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 161 اموات ہوئیں جن میں سے 70 اموات وینٹیلیٹرز […]

بھارت کو بڑا دھچکا! آئی پی ایل کو ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال کے بعد آئی پی ایل کو ملتوی کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ کو فوری طور پر غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کیا ہے۔واضح رہے کہ بھارت […]

اگلے 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی)آج بروز منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ اسلام آباد، پنجاب،شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا […]

ہم اپنے نبی حضرت محمد ﷺ کی توہین برداشت نہیں کر سکتے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اپنے نبی ﷺ کی توہین برداشت نہیں کر سکتے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کے سفیرو ں سے گفتگو میں کہا کہ آج کی نشست […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے رابطہ؟ جہانگیر ترین نے کھلم کھلا حقیقت بتا دی

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماء جہانگیرترین نے شاہ محمود قریشی کے بیان کو ہلکا قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی (تیتربٹیروالی) ہلکی باتیں ہیں، میں ایسی باتیں نہیں کرتا، میرا پیپلزپارٹی اور ن لیگ سمیت […]

وزیراعظم اور جہانگیر ترین میں براہ راست رابطے بحال، دونوں نے کس بات پر اتفاق کر لیا؟ تین دنوں میں تحریک انصاف کی حکومت جاسکتی ہے، اہم ترین اداروں کو اطلاع مل گئی

لاہور (پی این آئی) صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین اور عمران خان میں براہ راست رابطہ ہوچکا ہے۔نجی ٹی وی جی این این کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا کہ جہانگیر ترین کا […]

محض کوئی اثاثہ ظاہر نہ کرنے پر تاحیات نااہلی نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، ن لیگی رہنما کی نا اہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی شمعونہ بادشاہ قیصرانی کی تاحیات نا اہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معصومانہ غلطی کے باعث محض کوئی اثاثہ ظاہر نہ کرنے پر تاحیات نااہلی نہیں […]

close