عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ، وزیر خزانہ نے بجٹ کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) وزیرخزانہ شوکت ترین نے بجٹ میں نئے ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے،انہوں نے کہاکہ بجلی ٹیرف بڑھانے سے کرپشن اور مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے، نیا ٹیکس لگانے کی بجائے ٹیکس نیٹ کو بڑھائیں گے، معاشی شرح نمو کو 5 […]

اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے وزیراعظم عمران خان پر شدید دبائو کا انکشاف، وزیراعظم نے کیا شرط عائد کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ بہت دباو آئے کہ اسرائیل کو تسلیم کرلیا جائے لیکن پاکستان نے کہاکہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی نہیں ہوسکتا اور فلسطین کو انصاف ملنے تک اسرائیل سے متعلق […]

اگلے سات دنوں میں کہاں کہاں اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق رواں ہفتے دوپہر اور شام کے وقت گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ گرج چمک کے طوفان اس وقت خیبر پختونخواہ اور شمالی پنجاب میں کہیں کہیں بن چکے […]

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی) انٹربینک میں ڈالر 29 پیسے کمی کے ساتھ 152 روپے 95 پیسے کا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہو ا ہے جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت آغاز […]

پی پی 84 میں ضمنی الیکشن، ن لیگ نے پی ٹی آئی پر برتری حاصل کر لی، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

خوشاب(پی این آئی)خوشاب میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ن لیگ ، پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی سمیت 8 امیدوار وں کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا۔ پی پی […]

سعودی عرب میں شوال کا چاند کب نظر آئے گا؟ سعودی ماہر فلکیات نے پیشنگوئی کر دی

ریاض(پی این آئی) رمضان المبارک کے آخری ایام آن پہنچے ہیں۔رمضان کا یہ آخری عشرہ عبادات اور فضائل سے بھرپور ہے۔ رب کی رضا کی خاطر رکھے گئے روزوں کا انعام عید الفطر کی خوشیوں کی صورت میں ملتا ہے۔ ہر کوئی جاننا چاہتا ہے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی کونسی قسم ختم ہو چکی ہے؟ ماہرین نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے۔ کورونا کی وجہ سے تاحال ملک بھر میں اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق سے علم ہوا کہ پاکستان میں چین […]

عید الفطر کے موقع پر سرکاری ملازمین کیلئے 12چھٹیوں کی خوشخبری سنا دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت نے عید الفطر کے لیے تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی جانب سے سرکاری ، نجی اور غیر منافع بخش سیکٹر کے لیے عید کی تعطیلات سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے […]

حکومت نے 8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا، ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ اور سیاحتی مقا مات بند رہیں گے

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے 8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیر صحت پنجاب داکٹر یاسمین راشد کی صدارت صوبے میں کورونا صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس ہوا جس میں فیصلہ […]

مولانا طارق جمیل کی وزیراعظم عمران خان سے اہم ملاقات، وزیراعظم نے مولانا سے کیا درخواست کردی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی ہے۔وزیر اعظم سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان نے مولانا طارق جمیل کی صحت سے […]

کس کس جماعت کے امتحانات لازمی ہوں گے اور کس جماعت کے طلبا کو پروموٹ کیا جائیگا؟ طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث 10 ویں اور 12 ویں جماعت کے امتحانات لینے جب کہ 9 ویں اور 11 ویں کے طلبہ کو پروموٹ کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی بی سی […]

close