اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ مالی سال 2023ء میں معاشی ترقی 6 فیصد ہوجائے گی،معیشت میں روزگار اور پیداوار بڑھانے کیلئے عوامی اخراجات میں اضافہ کیا جائے گا، مالی سال 2022 میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے 900 ارب روپے […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت 64 پیسے سستی کر دی، بجلی کی قیمت میں کمی مارچ کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کو ریلیف نہیں ملے گا۔تفصیلات […]
کراچی (پی این آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے ایس او پیز کے تحت 9 سے 16 مئی تک نئی پابندیاں عائد کر دیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے شہریوں کے لیے پابندی کے حکم نامے میں کہا ہے کہ کورونا ایس او پیز کے تحت 9 […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ دوبارہ گنتی شروع ہونے پر دیکھنا ہوگا تھیلے کھلے ہیں یا سیل۔گنتی میچ نہ ہو تو سوالیہ نشان پیدا ہوگا۔ہم نے الیکشن کمیشن کو تحریری درخواست دے دی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے 8 سے 16 مئی کے لاک ڈان کے دوران ویک اینڈ پر انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 8 سے 16 […]
لاہور (پی این آئی ) صوبہ پنجاب میں گزشتہ دو سال میں معدنیات کے 60 نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پرویز الہٰی کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا ، اس موقع پر محکمہ کان کنی و معدنیات کی نئے ذخائر سے […]
کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان اور کابینہ اراکین کے اختلافات مزید گہرے ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی زیر صدارت بلوچستان کابینہ کے اجلاس میں 6 وزرا شریک نہیں ہوئے ، اجلاس میں […]
قطر (پی این آئی ) قطر کے وزیر خزانہ علی شریف العمادی کو کرپشن، اختیارات اور عوامی فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق گوکہ قطر میں اس سے قبل بھی بدعنوانی کے […]
لاہور(پی این آئی) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سستے گھر کی ماہانہ قسط 10 ہزار روپے ہے، بینک آف پنجاب سمیت دیگر بینک قرضوں کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
لاہور(پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف عدالت سے اجازت ملنے کے بعد کل ( ہفتے کو) صبح ساڑھے 4 بجے غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کیو آر 621 کے ذریعے لاہور سے دوحہ روانہ ہوں گے۔شہباز شریف کی […]
کوئٹہ (پی این آئی) مرکزی انجمن تاجران بلوچستان نے کل سے شروع ہونے والے لاک ڈاؤن کو مسترد کردیا ہے، صدر انجمن تاجران عبدالرحیم کاکڑ نے کہا کہ کل بلوچستان بھر کے تاجر اپنا کاروبار کھلا رکھیں گے، اگر انتظامیہ نے کاروبار سے روکنے کی […]