مرغی کے گوشت کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی)عید کی آمد کے ساتھ ہی ناجائز منافع خور سرگرم ،لاہور سمیت ملک کے مختلف شہریوں میں گوشت 520 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور انتظامیہ نے برائلر گوشت کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے آگے بند باندھنے […]

وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر طیب اردگان کا ٹیلی فونک رابطہ، کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) فلسطین کی صورتحال پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور وزیراعظم عمران خان میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ٹیلی فونک گفتگو میں اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر جاری حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دونوں سربراہان کی جانب سے اس […]

20 سال بعد پوری قوم ایک دن عید کرے گی، ایک دن عید کا وعدہ پورا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ 20 سال بعد پوری قوم ایک دن عید کرے گی، ایک دن عید کا وعدہ پورا کر دیا- تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران […]

شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں آج جمعرات کو عید منانے کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی ) شوال کا چاندنظر آگیا ۔ملک بھر میں آج جمعرات کو عیدمنانے کا اعلان کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو ہی پشاور کی مسجد قاسم خان کی مقامی اور غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی نے شوال کا چاند […]

عید مبارک! پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید ہو گی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کل بروز جمعرات 13 مئی کو عید الفطر منانے کا اعلان کردیا ہے۔ عید الفطر کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پانچ گھنٹے جاری رہا، بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے موصول شہادتوں پر […]

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، باضابطہ اعلان کچھ دیر میں کیا جائیگا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا۔ذرائع کے مطابق شوال کا چاند نظر آنے کی شہادتوں کی تصدیق ہو چکی ہے تاہم باضابطہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین کچھ دیر میں کریں گے۔اس سے قبل پشاور کی کمیٹی کو چاند کی […]

وہ شہر جہاں چاند کی رویت کی 32 شہادتیں موصول ہو گئیں

پشاور (پی این آئی) عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کی تاریخ کا طویل ترین اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں شہادتوں کی تصدیق کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کی زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس […]

کل عید ہے یا نہیں ہے؟ معاملہ دلچسپ صورتحال میں داخل ہو گیا، رویت ہلال کمیٹی کو چاند نظر آنے کی 20 شہادتیں موصول ہو چکی ہیں، ذرائع

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے یا نظر نہ آنے کا معاملہ دلچسپ صورتحال میں داخل ہو گیا ہے، رویت ہلال کمیٹی کے قریبی ذرائع کے مطابق اب تک کمیٹی کو چاند نظر آنے کی 20 شہادتیں موصول ہو […]

پاکستان میں آج چاند نظر آنا ممکن ہی نہیں، ماہرین موسمیات بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) چاند تب نظر آتا ہے جب اس کی عمر 20 گھنٹے 40 منٹ ہو۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین موسمیات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں غروب آفتاب کے وقت شوال کے چاند کی عمر 20 گھنٹے نہیں […]

مفتی پوپلزئی نے کل عید منانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) مفتی پوپلزئی نے کل عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی مسجد قاسم علی خان کے امیر مفتی پوپلزئی کی جانب سے عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔میر مسجد قاسم علی خان کا […]

close