کراچی(این این آئی)بھارتی ساحل سے ٹکرانے والے سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق سمندری طوفان کراچی کے جنوب مشرق میں 1210 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے اور طوفان پاکستان کی ساحلی پٹی […]
اسلام آباد (این این آئی)این سی او سی کی جانب سے پابندی اٹھائے جانے کے بعد ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ اتوار سے بحال کر دی گئی۔این سی او سی کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ میں گنجائش سے 50 فیصد کم مسافروں کوبٹھایاجاسکے گا ،ٹرینیں 70 […]
اسلام آبا (مانیٹرنگ ڈیسک) امام مسجد نماز عید کی ادائیگی کے بعد انتقال کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق مصر میں عیدالفطر کا خوشیوں والا دن کئی افراد کیلئے سوگ کا دن بن گیا۔ مصری میڈیا کے مطابق عیدالفطر کے روز مسجد میں نماز عید کی […]
چار سدہ(این این آئی)خان عبدالولی خان کی بیوہ اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی سابق صوبائی صدر بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں اے این پی کی جانب سے ان کی وفات کی اطلاع […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)العربیہ نیوز کے مطابق سعودیہ کی فیفا گورنری میں مقامی شہریوں نے اس بار عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی کے لیے بلند پہاڑوں میں معلق ایک مصلیٰ کا انتخاب کیا جہاں پر نماز کی ادائیگی کے طلسماتی مناظر سامنے آئے ہیں۔ ہرے بھرے […]
لاہور(این این آئی)سینئر سیاستدان چودھری نثار علی خان نے پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھانے کی خبروں کی تردید کر دی۔چودھری نثار علی خان عام انتخابات میں راولپنڈی سے آزاد حیثیت سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے اور انہوں نے تاحال اسمبلی رکنیت کاحلف نہیں اٹھایا […]
مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کی مہنگے داموں فروخت جاری، برائلر مرغی کا گوشت عید کے دوسرے روز غریب کی پہنچ سے دور ہے تفصیلات کے مطابق مرغی کا گوشت ٹولنٹن مارکیٹ میں 500 روپے فی کلو میں فروخت […]
اسلام آباد(این این آئی)عید کی تعطیلات کی وجہ سے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان نہیں ہوسکا ۔ذرائع کے مطابق عید کی چھٹیوں کے باعث آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) پیٹرولیم مصنوعات کی 15 روزہ قیمتوں کی سمری تیار […]
نیویارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے حوالے سے ایک خوفناک انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا دوسرا سال ’بہت زیادہ مہلک‘ ہو سکتا ہے۔ فرانیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر نہیں ڈالا گیا ہے۔سنیچر کو ایک ویڈیو بیان میں وزیر داخلہ کا کہنا […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے خصوصی اجلاس میں عید کی چھٹیوں کے دوران پورے ملک میں لاک ڈاؤن اور کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔سنیچر کو اسلام آباد میں […]