پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی ) عید کی چھٹیوں اور لاک ڈائون کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ پیر17 مئی کو کیا جائیگا۔اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ٹی وی ذرائع کے مطابق […]

القدس اور الاقصیٰ اسلام کا پہلا قبلہ اور تیسری مقدس ترین مسجد ہے اور یہ امہ کے لیے سرخ لکیر ہیں، او آئی سی

جدہ (پی این آئی) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے القدس اور مسجد اقصیٰ کو مسلم امہ کے لیے سرخ لکیرقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی مکمل آزادی تک سلامتی و استحکام نہیں ہوسکتا۔سعودی عرب کے شہر جدہ میں او آئی سی […]

بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا میں طلاق کی وجہ سامنے آ گئی ، امریکی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

نیویارک (این این آئی) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ بل گیٹس کے اپنی کمپنی کی خاتون ملازم سے تعلقات تھے، تحقیقات کے باعث بورڈ اف ڈائریکٹر کی حیثیت سے استعفیٰ دیا۔ وال اسٹریٹ جرنل کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے […]

ملک بھرکے سیاحتی مقامات کے بارے میں این سی او سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وبا کے پیشِ نظر ملک بھرکے سیاحتی مقامات کو تاحکم ثانی بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔این سی او سی کی جانب سے یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے […]

بیرون ملک جانے سے کیوں روکا؟ شہباز شریف نے توہین عدالت کی درخواست دائرکر دی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے عدالتی حکم کے باوجود ائیرپورٹ پر روکے جانے پر ایف آئی اے سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ درخواست شہباز شریف […]

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کابینہ کی منظوری اور قانونی ضابطے مکمل ہونے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔ پیر کو اپنے ایک […]

عید کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی جہانگیر ترین متحرک، اپنے حامی اراکین اسمبلی کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

‏لاہور(پی این آئی) جہانگیر ترین نے گروپ کے ارکان کا اہم اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔اجلاس میں قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین و وزرا شریک ہوں گے۔اجلاس میں وزیراعظم کی جانب سے کیے گئے وعدے کا جائزہ لیا جائے گا۔جہانگیرترین گروپ اراکین کے اعزاز […]

سب سے سستا پیٹرول، پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی)پاکستان خطے میں سب سے سستا پٹرول فروخت کرنے والا ملک بن گیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے ایک رپورٹ سامنے آئی ہے، جس کے مطابق پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات قدرے کم قیمتوں پر دستیاب […]

آج کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) پیر کے روز ملک کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان،جنوب مشرقی سندھ اورگلگت بلتستان میں آندھی/تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ۔ پیرکے روز اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے […]

وہ وقت جب سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا، دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے قبلہ رخ کا تعین کرنے کا موقع

عارف والا(پی این آئی) قبلہ رخ کا تعین کرنے کیلئے سور ج -28مئی کو بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا پاکستانی وقت کے مطابق2 بجکر18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اس وقت دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ […]

صوبہ پنجاب میں کورونا مریض تیزی سے صحتیاب ہونے لگے، چوبیس گھنٹوں میں کتنے ہزار مریضوں نےمہلک وائرس کو شکست دیدی؟

لاہور (آن لائن) پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ 273359 مریض اب تک صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو واپس چلے گئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2448 کورونا مریض صحت یاب ہو گئے۔یہ بات آج سیکرٹری سپیشلائزڈہیلتھ […]

close