اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے صوبائی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے،قوی امکان ہے کہ ان کے صاحبزادے چوہدری تیمور علی خان والد کی چھوڑی ہوئی نشست پر ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے۔ روزنامہ جنگ کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)آج منگل کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم جنوب مشرقی اور وسطی سندھ میں آندھی/گردآلود ہوائیں چلنے کےعلاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقا مات پر موسلادھاربارش کا بھی امکان ہے ۔بالائی خیبر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اس تاثر کو دفن کر دیا ہے کہ شہباز شریف کسی ڈیل کے تحت بیرون ملک جا رہے ہیں، انہوں نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے […]
لاہو ر(پی این آئی) احتساب عدالت نے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کے خلاف غیر قانونی بھرتی کیس کی انکوائری بند کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت کے ایڈمن جج شیخ سجاد احمد نے نیب کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ نیب تفتیشی افسر کی جانب […]
انقرہ(پی این آئی ) ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکی صدر جوبائیڈن کو اسرائیل کی حمایت پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کی حمایت کرکے اپنے ہاتھ خون آلود کرلیے ہیں ۔ ترک کابینہ اجلاس […]
ممبئی (پی این آئی) بھارت کے صنعتی شہر ممبئی سمیت دیگر شہروں میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان “تاؤتے ” ریاست گجرات کے ساحلوں سے ٹکرا گیا۔سمندری طوفان ٹکرانے کے باعث ریاست گجرات میں شدید بارشیں ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے نظامِ […]
صوابی (پی این آئی)مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر اور سابق وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے دعویٰ کرتے ہوئےکہا ہے کہ تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی حکومت کا دور ختم ہونے والا ہے، آنے والا دورمسلم لیگ ن ، میاں نواز شریف اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سعودی عرب ساڑھے 6 لاکھ پاکستانیوں کو ورک پرمٹ جاری کرے گا،سعودی عرب 2ملین ورک پرمٹ جاری کرے گا جس میں 30 فیصد پاکستانی شامل ہوں گے، ایئرپورٹ کھلنے کے ساتھ ہی کویت […]
کراچی(پی این آئی) عید کے بعد قومی خزانہ پھر سے ڈالرز سے بھرنا شروع، زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر16کروڑ77لاکھ ڈالرز اضافے سے 22ارب91کروڑ3لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک سے جاری کردہ اعداد وشمار […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں قیامت خیز گرمی، رات کے وقت بھی درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ، ماہرین موسمیات کے مطابق شہر قائد میں ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا، موجودہ ہیٹ ویوو کی وجہ سے رات کے وقت بھی گرم لو چل رہی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بعض وزراء کی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات پرعمران خان ناخوش ہیں، ہم سب وزراء ملکر بھی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، پی ٹی آئی وزراء کی سیاست عمران خان کی وجہ […]