اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ ارکان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے، وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کیا جائے، جس پر وزیر خزانہ نے بجٹ میں تنخواہوں […]
کراچی (پی این آئی ) پاکستان بھرمیں سونے کی فی تولہ قدر میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ لاکھ 7 ہزار 250 روپے ہوگئی […]
کراچی (پی این آئی ) کاروباری ہفتے کے دوسرے روزانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 29پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر […]
کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں گردو غبار کے طوفان کے ساتھ ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں تیز بارش نہیں ہوگی بلکہ چند گھنٹوں میں بادل شہر کے اوپر سے گزر جائیں گے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان حکومت نے کورونا خدشات کے پیش نظر انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کو ملتوی کردیا ہے۔کنٹرولر انٹرمیڈیٹ بورڈ نے بلوچستان بورڈ کے تحت 25 مئی سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ کنٹرولر امتحانات کا کہنا […]
مکوآنہ (پی این آئی ) پاکستان کی تاریخ میں رواں سال گندم کی پیداوار کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں اس سال گندم کی ریکارڈ 28 اعشاریہ 75 ملین میٹرک ٹن پیداوار […]
اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پختونخواہ محکمہ تعلیم کیس میں کے پی حکومت کی اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی جبکہ چیف جسٹس گلزار احمد اور وکیل کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، خیبرپختونخواہ حکومت کی اپیل منظور ہونے کے باوجود […]
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کی کووڈ ویکسین اسپوٹنک sputnikv کی بڑی ڈیل فائنل ہوگئی۔ پاک فوج نے بیس لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا۔پہلی کھیپ ابوظہبی ایئرپورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی )مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے ایک اور بری خبر آگئی ، روٹی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق روٹی کی قیمت میں 33فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ نان […]
اسلام آباد (پی این آئی )ڈپٹی کمشنر(ڈی سی)شیخوپورہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضبط شدہ جائیداد کی نیلامی کیلئے تاریخ مقرر کر دی ہے۔ نوازشریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں20مئی کو نیلام کی جائیں گی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈی […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپریل میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے2 ارب 80 کروڑ ڈالر تک ترسیلات زر بڑھنا ایک ریکارڈ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ […]