اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بڑا دھچکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیر پر مشتمل بنچ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواستیں مسترد کردیں۔ […]

حکومت نے پنشنرز پر بجلیاں گرا دیں، گزارہ مشکل ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی حکومت نے قومی بچت سکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مختلف قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی وزارت خزانہ کی جانب سے کی گئی ہے ، اس حوالے […]

ہمت ہے تو پنجاب حکومت گرا کر دکھائو، وفاقی وزیر نے جہانگیر ترین گروپ کو چیلنج کر دیا

لاہور ( پی این آئی ) فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ کے لوگ ایک ایس ایچ او کی مار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے […]

پوری اسلامی دنیا ملکر بھی اسرائیل کا مقابلہ نہیں کر سکتی؟ صدر مملکت نے بے بسی کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ مسلم امّہ اسرائیل کے خلاف سخت قدم اٹھانے کی صلاحیت نہیں رکھتی، ہم نے بھی تمام مسلم ممالک کی طرح اسرائیلی جارحیت کی بس مذمت کی۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، جہانگیر ترین کا کیس سننے والے جج کیساتھ کیا ہوا؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کے مبینہ منی لانڈرنگ کا کیس سننے والے بینکنگ کورٹ کے جج امیر محمد خان کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔ امیر محمد خان کو لاہور سے حافظ آباد ٹرانسفر […]

اگلے سات دن ملک بھر کا موسم کیسارہےگا؟ کہاں کہاں بارشیں ہوں گی اور کہاں شدید گرمی پڑے گی؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی تفصیلی پیشگوئی: 3 سے 4 دن تک موسم گرم رہیگا۔ درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے زیادہ رہیں گے۔پاکستان بھر میں ہفتے کے […]

ن لیگ کو ریلیف ملنا شروع ہو گیا؟ ثبوت نہ ملنے پر کیپٹن صفدر کیخلاف انکوائری بند کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) قومی احتساب بیورو(نیب) نے کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف انکوائری بند کرنے کی منظوری دے دی، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف انکوائری عدم ثبوت پر بند کرنے کی منظوری دی گئی، نیب ایگزیکٹو بورڈ نے 3 ریفرنسز دائر کرنے اور9 انکوائریز […]

24 مئی سے تعلیمی ادارے، ریسٹورنٹس اور سیاحت کھولنے کی اجازت دے دی گئی، این سی او سی اجلاس میں بڑے فیصلے ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) این سی او سی نے ملک بھر میں24 مئی سے تعلیمی ادارے، ریسٹورنٹس اور سیاحت کھولنے کی اجازت دے دی، 5 فیصد سے کم شرح والے اضلاع میں مرحلہ وار سکول کھولنے کی اجازت ہوگی، ایس اوپیز کے ساتھ شعبوں […]

لاک ڈائون میں نرمی کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ ہفتے میں کتنے دن بند رہے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر ہفتہ اتوار کو پابندی عائد کردی، 22 مئی سے ہفتے میں دو دن ہفتہ اتوار پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی، پبک ٹرانسپورٹ کو50 فیصد اور ریلوے کو 70 فیصد مسافروں کے […]

پاکستان میں کب تک دس بڑے ڈیم بنا لئے جائیں گے؟ وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 2028 تک10 بڑے ڈیم بنا لیے جائیں گے جن سے نہ صرف سستی بجلی پیدا ہوگی بلکہ ساتھ ساتھ پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوگا۔مہمند ڈیم کے دورہ کے موقع پر گفتگو […]

وفاقی وزیر تعلیم نے امتحانات سے متعلق حتمی فیصلہ سنا دیا، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) گزشتہ سال کورونا وائرس کی وجہ سے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے تھے تاہم رواں سال کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی)نے بورڈ کے امتحانات کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ […]

close