بجٹ کے بعد پنجاب کی وزارت اعلیٰ کس کو سونپی جائیگی؟ بڑا نام سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم دورہ سعودی عرب میں پنجاب سے علیم خان کو ساتھ لے کر گئے، اس سطح پر کیے جانے والے فیصلے دوستی یاری نہیں بلکہ ایک واضح اشارہ ہوتے ہیں، بجٹ کے بعد عبدالعلیم خان کو پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ بنانے کا امکان۔ […]

حنیف عباسی کو منہ کی کھانی پڑی، عدالت نے شیخ رشید کے حق میں فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی(پی این آئی )مقامی عدالت نے شیخ رشید کے خلاف دائر کیا گیا 10 ارب روپے کے ہرجانے کا نوٹس خارج کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما حنیف عباسی نے ایفی ڈرین سمگلر کہنے پر وزیرداخلہ شیخ رشید کے خلاف 10 ارب […]

امریکی صدر جوبائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ پر بمباری بند کرنے کا مطالبہ، اسرائیلی وزیراعظم نے دوٹوک فیصلہ سنا دیا

واشنگٹن(پی این آئی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر جوبائیڈن کو بمباری کم کرنے یا روکنے سے یکسر انکار کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق امریکی صدر کے ایک ترجمان کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ حالیہ فون کال میں صدر جوبائیڈن […]

تعلیمی اداروں کی بندش میں 6 جون تک توسیع کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش میں 6 جون تک توسیع کردی گئی، تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کورونا کیسز کی شرح 6 فیصد ہونے کی وجہ سےکی گئی، 7جون کو تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے حتمی فیصلہ 3جون کو […]

اسرائیل اپنا غیر قانونی قبضہ ختم کرے، وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دبنگ تقریر، اسرائیل کو وارننگ دیدی

نیویارک(پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بس بہت ہوگیا، اسرائیلی مظالم روکنے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں اور غزہ کی مخدوش صورتحال پر بین الاقوامی افواج غزہ کے اندر تعینات کی جائیں۔غزہ کی صورتحال پر نیویارک میں بلائے گئے اقوام […]

چوہدری نثار اور شہباز شریف میں رابطہ، چوہدری نثار دوبارہ ن لیگ میں شامل ہونے جارہے ہیں؟ سیاسی میدان سے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی)ملکی سیاسی صورتحال میں ایک بار پھر ہلچل، اسمبلی میں انٹری سے قبل چوہدری نثار کی شہباز شریف سے ملاقات، چوہدری نثار کی جانب سے شہباز شریف کی مسلم لیگ ن میں دوبارہ شرکت کی دعوت قبول کیے جانے کا امکان۔ تفصیلات […]

عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن زیادتی نہیں ہونی چاہیے، ترین گروپ نے بجٹ سیشن میں شرکت کیلئے کیا شرط رکھ دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) جہانگیرترین گروپ نے بجٹ سیشن میں شرکت کیلئے مشروط آمادگی ظاہرکردی ہے،حکومت بجٹ سیشن سے قبل تحفظات دور کرے گی توبجٹ اجلاس میں شرکت کریں گے، عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن زیادتی نہیں ہونی چاہیے۔ ذرائع کے مطابق […]

کورونا ایس او پیز، بیرون ملک جانے والو ں کو حکومت نے خوشخبری سنا دی، بڑی شرط ختم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)بیرون ملک جانے کے منتظر افراد کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے ویکسی نیشن کیلئے عمر کی حد ختم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے اُن طلبا، لیبرز اور دیگر افراد یکسینیشن میں رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے جو بیرون […]

پنجاب حکومت کی تبدیلی کا امکان؟ کیا جہانگیر ترین وفاقی حکومت گراسکتا ہے؟ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی بھی میدان میں آگئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہےکہ پنجاب میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے، نہیں لگتا کہ ترین گروپ وفاق میں عمران خان کو کوئی نقصان پہنچا سکے گا، ہم […]

وزیراعظم عمران خان کی سب سے بڑی پریشانی ختم، جہانگیر ترین گروپ نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی ) سینئر وفاقی وزراکے رابطے کے بعد جہانگیر ترین گروپ نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کافیصلہ واپس لے لیا ۔ ذرائع کے حوالے سے خبر جاری کی ہے کہ وفاقی حکومت کے سینئر وزرا کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما […]

امریکی کرنسی کی قدر میں پھر اضافہ، ڈالر نے روپے کی بری طرح روند ڈالا

کراچی (پی این آئی ) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 24پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر […]

close