لاہور (پی این آئی) جہانگیر ترین گروپ کے ارکان میں بھی اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ترین گروپ کے ارکان میں اسمبلی کی الگ نشستوں پر بیٹھنے کی رائے تقسیم ہوگئی ہے، کچھ ارکان اپنی اپنی نشستوں پر بیٹھنے کے حق میں ہیں جبکہ کچھ ارکان کی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں دوبارہ لاک ڈاون نافذ، نوٹیفیکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے محکمہ صحت کی تجویز پر صوبے میں اگلے ماہ کے وسط تک لاک ڈاون نافذ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب کے محکمہ صحت کی جانب […]
کوئٹہ (پی این آئی) برائلر گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد سوشل میڈیا پر پھر سے بائیکاٹ چکن مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں رمضان المبارک کے اختتام اور عید کے بعد بھی مرغی کی قیمتوں میں کمی […]
بدین (پی این آئی) پی پی 70 ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی نے 40 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے الیکشن جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 70 بدین میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں حلقہ کے تمام 123 پولنگ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم بعد دوپہر بالائی خیبرپختونخوا،بالائی پنجاب،کشمیراور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان۔جمعہ کے روز اسلام آباد […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی رہنما مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن بجٹ میں حکومت کا ساتھ دینے کے لیے تیار نہیں […]
واشنگٹن(پی این آئی)کیا آپ کیلئے 227 فلسطینیوں کی ہلاکت کوئی معنی نہیں رکھتی، امریکی سینیٹر برنی سینڈرز فلسطین کے حوالے سے امریکی پالیسی پر پھٹ پڑے، امریکی سینیٹ میں فلسطینیوں کی حمایت میں قراردار پیش کرتے ہوئے یورپی یونین، اقوام متحدہ اور پاپائے روم کی […]
تل ابیب(پی این آئی )فلسطین پر دو ہفتوں سے جاری بمباری اور فضائی حملوں کے بعد اسرائیلی حکومت نے جنگ روکنے کا عندیہ دیا ہے۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی حکومت نےجنگی کارروائیاں روکنے کیلئے مصر کی حکومت […]
اسلام آباد(پی این آئی) موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ اس وقت پاکستان کے بالائی علاقوں کو متاثّر کر رہا ہے، جس کے سبب گرج چمک کے طوفان پنجاب میں چکوال، اسلام آباد، راولپنڈی اور سرگودھا […]
ریاض(پی این آئی) ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ زندگی میں ایک بار حج کی سعادت ضرور حاصل کرے۔ ہر سال لاکھوں پاکستانی بھی حج کی سعادت حاصل کرتے رہے ہیں۔ تاہم گزشتہ سال کورونا وبا کی وجہ سے سعودی حکومت نے حج […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اسپیشل الاؤنس بڑھانے کی منظوری دے دی، اسپیشل الاؤنس سرکاری ملازمین کی جون کی تنخواہوں میں شامل کیا جائے گا، بجٹ میں بھی سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ہوگی۔ تفصیلات کے […]