فواد چوہدری بھی ترین گروپ سے جا ملے، ظہرانے میں شرکت کے بعد اہم اعلان کردیا

لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ایک خاندان ہے، ہر خاندان میں غلط فہمی ہوتی رہتی ہے، عمران خان کی قیادت میں ہم سب متحد ہیں، اپوزیشن کو غلط فہمی ہو جاتی ہے کہ تحریک […]

چوہدری نثار اور شہباز شریف ایک پیج پر، سیاست کے میدان میں کیا بڑا ہونیوالا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی )نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار اور ن لیگ کے صدر شہبازشریف ایک پیج پر ہیں جبکہ چوہدری نثار حلف اٹھانے سے قبل شہبازشریف سے ملاقات بھی کریں گے ۔نجی ٹی […]

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان، فی یونٹ کتنی سستی ہونیوالی ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو بجلی کی قیمتوں میں 84 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست دے دی ۔ نیپرا بجلی سستی کرنے کا فیصلہ 2 جون کو کرے گا۔ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے دی جانے والی درخواست […]

بھارت میں آخری سانسیں لینے والے مریض کیلئے ہندو ڈاکٹر کلمہ پڑھنے لگی، پھر کیا ہوا؟ پڑھیئے حیران کن تفصیلات

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں آخری سانسیں لینے والے مریض کے لیے ہندو ڈاکٹر کلمہ پڑھنے لگی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میں بڑی ہونے والی ڈاکٹر ریکھا نے دیکھا کہ اس کا مسلمان مریض مر رہا ہے تو انہوں […]

اسلام آباد، لاہور اور دیگر شہروں میں 2 روزہ لاک ڈاون تمام تجارتی مراکز بند، کرونا مزید 88 زندگیاں نگل گیا

لاہور، اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد اور دیگر شہروں میں ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈائون ہے، تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے۔ بین الصوبائی و بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ بھی معطل ہے۔ کراچی میں جمعہ اور اتوار کو مارکیٹوں کی بندش […]

جنت مرزا سے منگنی کی افواہوں پر عمر بٹ کا بھی ردعمل آگیا

کراچی (این این آئی) پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک سٹار، ماڈل اور نئی اْبھرتی ہوئی اداکارہ جنت مرزا سے منگنی کی خبروں پر اْن کے قریبی دوست عْمر بٹ نے بھی خاموشی توڑ دی۔عْمر بٹ نے انسٹاگرام پر خصوصی سٹوری شیئر کی جس میں […]

طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر، کراچی، لاہور سمیت متعدد شہروں کے سکول 6 جون تک بند و،زارت تعلیم نے نئے فیصلوں سے آگاہ کردیا

اسلام آباد ( پی این آئی )وزارت تعلیم نے تیسری لہر کے تناظر میں کورونا کیسز میں 5 فیصد سے زیادہ اضافے ہونے پر کراچی، اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، کوئٹہ، پشاور، سوات سمیت دیگر شہروں میں سرکاری اور نجی اسکول 6 جون تک بند کرنے […]

دبئی کے ولی عہد کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

دبئی ،نیو یارک(پی این آئی) دبئی کے ولی عہد شہزادہ اور دبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شیخ حمدان کی اہلیہ شیخا بنتِ سعید الثانی المکتوم […]

سرخ چاند گرہن بدھ کو ہوگا کن کن ممالک میں نظر آئیگا؟پتہ چل گیا

اسلام آباد(پی این آئی 26مئی 2021 کو مکمل چاند گرہن ہوگا جسے سپر فلاور بلڈ مون کا نام دیا گیا ہے۔ چاند گرہن پاکستان میں دن ہونے کے باعث دکھائی نہیں دے گا البتہ امریکا کے مغربی حصے بشمول Pheonix, Texas, Houston اور آسٹریلیا کے […]

شہباز شریف نے رنگ روڈ پروجیکٹ کی منظوری نہیں دی تھی سرکاری ریکارڈ میں اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے راولپنڈی رنگ روڈ پروجیکٹ کی منظوری نہیں دی تھی بلکہ انہوں نے ایشیا انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک ( اے آئی آئی بی ) کی جانب سے فنڈنگ کے لئے اس کے تصوری دستاویزات ( کنسیپت […]

رانی کھیت کی وبا پھوٹ پڑی پولٹری فارموں میں 80 فیصد مرغیاں مرگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)مرغیوں میں ر ا نی کھیت کی بیماری پھیلنے کی وجہ سے پولٹری فارموں میں 80فیصد مرغیاں مر چکی ہیں، پولٹری صنعت میں بحران، صورت حال پر غور کے لئے ملک بھر کے وٹرنری سائنسدانوں کا اجلاس لاہور میں طلب کر لیا […]

close