شادی کی ویڈیو بطور شہادت دیکھ کر جج نے نان و نفقہ پر تاریخی فیصلہ سنا دیا

رحیم یارخان(پی این پی )فیملی کورٹ کا منفرد فیصلہ،شادی کی ویڈیو کو بطورشہادت دیکھ کر فیملی جج نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔تفصیلات کے مطابق سلطانیہ ٹائون رحیم یار خان کی رہائشی راحیلہ شہزادی نے جناح پارک کے رہائشی عابد منیر کے خلاف فیملی دعوی نان […]

اگلے سال فروری یا مارچ میں عام انتخابات کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اور عمران خان دونوں کے پاس صلح کے سوا کوئی آپشن نہیں۔ان کے دو طرح کے مطالبے تھے وہ مان لیے گئے ہیں۔علی ظفر پر جہانگیر ترین اور عمران خان دونوں […]

ایک پاسپورٹ پر کتنے فون رجسٹر ہو سکتے ہیں؟رجسٹریشن فیس کتنی ہو گی؟ ایف بی آر نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے موبائل فونز کی کسٹمز ڈیوٹی پر وضاحت جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق پی ٹی اے کے ساتھ ہونے والی میٹنگ میں علم ہوا کہ غیرملکی مسافر اپنے پاسپورٹ […]

نیب اِن ایکشن، بڑی گرفتاری عمل کر لی گئی

نوشہرہ (پی این آئی)سے زائد شکایات وصول ہونے پر نیب کی کارروائی، آن لائن کاروبار کے نام پر معصوم عوام سے 50 کروڑ روپے کا فراڈ کرنے والے شخص کو گرفتار، گرفتار ملزم نے کاروبار کے نام پر لوٹا ہوا پیسہ واپس کرنے سے انکار […]

کہیں بارشیں اور کہیں شدید گرمی، اتوار کے دن ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیراور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان۔جنوبی پنجاب میں بعض مقامات پر آندھی اور گرج چمک […]

سیاست میں بڑی ہلچل، چوہدری نثار کو راضی کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا پیر کے روز پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھانے کا اعلان، چودھری نثار کو حلف اٹھانے کیلئے راضی کرنے والوں کے نام سامنے آ گئے- تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے پیر کو […]

ایک مہینہ ہے آپکے پاس، کارکردگی دکھائیں ورنہ گھر جائیں، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو وارننگ دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) عثمان بزدار پر مکمل اعتماد ہے، کام جاری رکھیں، جہانگیر ترین گروپ نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ایک مہینہ میں کارکردگی نہ دکھانے کی صورت میں سخت انجام کی وارننگ سے یوٹرن لے لیا- تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان […]

کرپشن کا خاتمے کیلئے حکومت کا بڑا اقدام، بینکوں میں سینکڑوں سرکاری اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) سرکاری محکموں کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے بڑا اقدام، حکومت نے بینکوں میں سینکڑوں سرکاری اکاؤنٹس بند کرنے کا اعلان کر دیا- تفصیلات کے مطابق سرکاری محکموں میں کرپشن روکنے اور شفافیت برقرار رکھنے کیلئے حکومت پنجاب کا اہم قدم […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نادرا پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کی شہریت منسوخ کرنا اختیار سے تجاوز قرار دے دیاہے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے حافظ حمد اللہ کے ساتھ 10مزید شہریوں کے شناختی کارڈ […]

آئندہ بجٹ کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کے بعد جہانگیر ترین کے گروپ کے تحفظات ختم ہو گئے ہیں اور انہوں نے عثمان بزدار کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیاہے ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جہانگیر ترین گروپ کے اراکین اسمبلی کو […]

پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھانے سے قبل ہی حکومت نے چوہدری نثار کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاری کر لی

لاہور(پی این آئی)ناراض لیگی رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان پیر کو پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھائیں گے جبکہ پنجاب حکومت نے تکنیکی بنیاد پر چوہدری نثار کا حلف روکنے کی تیاری کر لی ہے۔میڈیارپورٹس کےمطابق پنجاب حکومت کاموقف ہےکہ ارکان اسمبلی […]

close