حلف اٹھانے کا فیصلہ شہباز شریف کی نہیں بلکہ کس کی مشاورت سے کیااور اچانک فیصلہ تبدیل کیوں کیا؟ چوہدری نثار نے حیران کن وجہ بتا دی

لاہور(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ کل پنجاب اسمبلی اجلاس میں رکنیت کا حلف اٹھائوں گا، حلف اٹھانے کا فیصلہ حلقہ کے عوام کی مشاورت سے کیا ہے۔اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ حلف اٹھانے […]

متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی کب ہو گی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

دبئی(پی این آئی)گلف نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ذوالحج کا چاند 10 جولائی کو نظر آنے کا امکان ہے جس کے باعث عیدالاضحیٰ 20 جولائی بروز منگل کو ہوگی۔خیال رہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رواں سال ایک ساتھ […]

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر اور سردار جاوید ایوب کی فریال تالپور سے ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر اور سردار جاوید ایوب نے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور سے ملاقات کی اور آزاد کشمیر کے آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی پر […]

الیکشن کب ہوں گے؟ آخرکار پی ٹی آئی حکومت بھی میدان میں آگئی، واضح اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ تمام ادارے ایک پیج پرہیں ، 2023 سے پہلے نہ الیکشن ہوں گے نہ ہی حکومت کہیں جانے والی ہے، تحر یک انصاف ووٹوں سے اقتدار میں آئی ہے عوام ہمارے ساتھ […]

مختلف بینکوں نے صارفین سے بجلی کے بل وصول کرنے سے انکار کر دیا، وجہ کیا بنی؟ شہریوں کیلئے ایک اورمشکل کھڑی ہو گئی

مکوآنہ (پی این آئی) بجلی کے بل جمع کروانے والی غریب عوام کے لئے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی ہے شہر کے مختلف بینکوں نے لیسکو کے صارفین سے بجلی کے بل وصول کرنے کے انکار کر دیا، بلوں پر قومی شناختی کارڈ اور […]

وزیراعظم عمران خان نے ترین گروپ کے کون کونسے مطالبات ماننے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت جاتی ہے تو جائے کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائیں گے، وزیراعظم عمران خان کا ترین گروپ کے جائز مطالبات ماننے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق […]

مزدوروں کی اجرت میں اضافہ، ایک سال کی بجلی اور گیس کی قیمتیں منجمد اور کوئی نیا ٹیکس لاگو نہ کیا جائے، آئندہ مالی بجٹ کے حوالے سے عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ صنعتی ترقی کے زریعے روزگار بڑھانے کے لئے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگایا جائے جبکہ بجلی اور گیس کی قیمتوں کو ایک سال کے لئے منجمد کر […]

اب آپ بغیر ویزہ روس جاسکتے ہیں، روسی حکومت نے خوشخبری سنا دی

ماسکو (پی این آئی) روس نے یوئیفا چیمپیئنز لیگ میں شرکت کیلئے آنے والے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مداحوں کو اپنے ملک میں ویزا فری انٹری کی سہولت دے دی۔روسی وزیر اعظم میخائل مشتین کی جانب سے فٹبال شائقین کی ویزا فری انٹری کے […]

حکومت نے صرف گزشتہ نو ماہ میں کتنے سو ارب روپے کا قرض واپس کیا؟ اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

کراچی (پی این آئی)سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ مالی سال کے پہلے 9ماہ میں 433 ارب ایک کروڑ روپے کا قرض واپس کیا گیا، صرف سود کی مد میں 637 ارب روپے ادا کئے گئے ، 9ماہ میں براہ راست سرمایہ کاری بھی 32 […]

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی لطیفہ اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟ تین سال بعد تصویر سامنے آگئی

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی لطیفہ کی تصویر سامنے آگئی۔شہزادی لطیفہ کی عوامی مقام پر خواتین کے ساتھ بیٹھنے کی تصویر ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب گزشتہ […]

چوہدری نثار کا صوبائی اسمبلی کی نشست پر حلف اٹھانے کا فیصلہ،حکومت نے بھی چوہدری نثار کو روکنے کی تیاریاں کر لیں، کیا ہونیوالا ہے؟

لاہور(پی این آئی )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے بارے میں خبریں ہیں کہ وہ جلد ہی صوبائی اسمبلی کی نشست پر حلف لینے جارہے ہیں اور ان کی اہم ترین سیاسی ملاقاتیں بھی جاری ہیں لیکن اب حکومت نے ان کے حلف برداری کو […]

close