آج کن کن علاقوں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور وسطی/ جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان کشمیراورگردو نواح میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش […]

تحریک انصاف کی مقبولیت بڑھ گئی؟ مخالف سیاسی جماعت کی دو بڑی وکٹیں اڑا لیں

راولاکوٹ(پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت کے دو اہم وزرائ اور سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی سمیت دو موجودہ ممبران اسمبلی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ تمام امور طے پا گئے، چوبیس گھنٹوں میں کسی بھی وقت باضابطہ شمولیت کر دی جائے گی […]

سعودی عرب نے حج پالیسی کا اعلان نہیں کیا، وزارت مذہبی امور نے حقیقت سامنے رکھ دی

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے رواں سال عازمین حج کی تعداد سے متعلق اعلان کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب نے ابھی تک حج پالیسی 2021 کا حتمی اعلان نہیں کیا […]

وفاقی وزیر اسد عمر نے جہانگیر ترین کو خوشخبری سنا دی

سکھر(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر جہانگیر ترین نے غیر قانونی کام نہیں کیا تو وہ سرخرو ہوجائیں گے۔ان کا کہنا تھاکہ میاں صاحب دیار غیر میں بیٹھے ہوئے ہیں، خدانخواستہ انہیں کچھ ہونہ جائے، وہ پاکستان آئیں، […]

تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے یا نہیں؟ اہم فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند کرنے کے حوالے سے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج ہوگا۔اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔ اجلاس میں چاروں صوبوں، کشمیر اور گلگت بلتستان کے […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر کو شکست؟ اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شر ح کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کی جانب سے ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے کے اثرات، اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح کم ترین سطح پر آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کیسزکی ہفتہ وارشرح میں کمی آنے لگی۔ محکمہ […]

جہانگیر ترین کرپشن میں ملوث ہوئے تو۔۔۔وزیراعظم عمران خان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی)سب کا احتساب ہو گا کوئی بلیک میل نہیں کرسکتا، جہانگیرترین ملوث ہوئے تو انہیں بھی نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان نے کرپٹ عناصر کے خلاف دو ٹوک موقف اختیار کر لیا- تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ […]

اسرائیل کی حمایت کرنے پر زویا ناصر نے اپنے منگیتر کو چھوڑ دیا، آخرکار حقیقت سامنے آگئی

کراچی(پی این آئی) اداکارہ زویا ناصر نے جرمنی سے تعلق رکھنے والے ولاگر کی اسلام سے دوری، اسرائیل کی حمایت اور پاکستان سے نفرت کے اظہار پر منگنی توڑنے کا اعلان کردیا۔پاکستانی اداکارہ زویا ناصر اور جرمن ولاگر کرسٹن بیٹزمین کی رواں برس فروری میں […]

مہنگائی کے گزشتہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، برائلر چکن کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی) برائلر مرغی کے گوشت نے مہنگائی کے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے، لاہور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں برائلر گوشت 600 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا- تفصیلات کے مطابق لاہور، کراچی اور فیصل آباد میں برائلر مرغی […]

بنگلہ دیش بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے؟ بنگلہ دیشی حکومت نے خاموشی سے پاسپورٹ میں تبدیلی کر دی

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلادیش نے خاموشی سے اسرائیل کے حوالے سے پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کردی- تفصیلات کے مطابق بنگلادیش اوراسرائیل کے سفارتی تعلقات ابھی قائم نہیں ہوئے تاہم بنگلادیش نے اپنے پاسپورٹ میں خاموشی سے بہت اہم تبدیلی کردی ہے۔ بنگلادیش کے پرانے […]

عمران خان مسلم دنیا کے ہیرو قرار، فلسطین میں جنگ بندی کا کریڈٹ وزیراعظم کو دیدیا گیا

لاہور( پی این آئی)پاکستان جمہوری لیگ نے وزیر اعظم عمران خان کو مسلم دنیا کا ہیرو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں جنگ بندی کا کر یڈٹ بھی عمران خان کو ہی جاتا ہے ‘کر پشن کے خاتمے او ر عوام کے لیے […]

close