آزاد کشمیر کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مجتبیٰ کون ہیں تعلق کہا ں سے ہے؟ تفصیلات آگئیں

مظفر آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مجتبیٰ کا کہنا ہے کہ پائلٹ بننا آسان نہیں ،اس کے لیے آپ کی ریاضی اچھی ہونا بہت ضروری ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ شاید لوگ سمجھتے ہیں کہ پائلٹ بننا بہت آسان ہے […]

جہانگیر ترین گروپ متحرک، آج پھر بیٹھک لگے گی، کیا اہم فیصلے متوقع ہیں؟

لاہور(پی این آئی )مستقبل کی منصوبہ بندی کے لیے جہانگیرترین گروپ کی بیٹھک آج پھر منعقد ہوگی۔ جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کا صوبائی وزیر اجمل چیمہ کی رہائش گاہ پر ہونے والا ظہرانہ اب عشائیے میں تبدیل کردیا گیا ہے ۔ ہم خیال گروپ […]

عمران خان کی حکومت کو اصل خطرہ کن لوگو ں سے ہے؟ وزیراعظم کو خبردار کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو پارٹی کے اندر سے زیادہ خطرہ ہے، وزیراعظم کے پاس ساری اطلاعات موجود ہیں، ان کو پتا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو باہر سے کوئی خطرہ نہیں […]

منشا پاشا نے انسٹاگرام پر ایک ملین فالوورز مکمل ہونے پر مداحوں کو شاندار تحفہ دیدیا

کراچی (آئی این پی) معروف اداکارہ منشا پاشا نے انسٹاگرام پر 10 لاکھ فالوورز مکمل ہوگئے۔ اس حوالے سے منشا پاشا نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے 10 لاکھ مداحوں کیلئے اپنی آواز میں ماضی کا مقبول گانا […]

نیب میں ہمت ہے تو وزیراعظم کیخلاف ریفرنس بنا کر دکھائے، چئیرمین نیب کو چیلنج کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ نون کے راہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج پھر جھوٹے ریفرنس کی ایک اور پیشی کاٹی ہے، نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس راولپنڈی رنگ روڈ کی طرح کا منصوبہ نہیں، ریفرنس ہے کہ نارووال میں منصوبہ کیوں بنایا؟. […]

شہباز شریف کو ائیرپورٹ پر روکنے والے ایف آئی اے افسر کو بطور انعام کتنی رقم مل گئی؟

لاہور(پی این آئی ) قائد حزب اختلاف شہبازشریف کولاہورایئرپورٹ پر روکنے والے ایف آئی اے کے افسر کو10ہزارروپے انعام اورتعریفی اسناد سے نوازدیا گیا۔ ایف آئی اے کے ڈیوٹی افسرسب انسپکٹررانا اعجازنے شہبازشریف کوایئرپورٹ پرروکاتھا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سب انسپکٹر اعجاز احمد […]

حکومت نے آخرکار خوشخبری سنا دی، تعلیمی اداروں کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ گریڈ پری ون سے پانچویں جماعت تک یکساں قومی نصاب پر اس سال اگست سے ملک بھر میں عملدرآمد کیا جائے گا۔قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ایک سوال کے جواب میں تعلیم اور […]

بارشیں ہی بارشیں، رواں سال مون سون کا سیزن طویل ہو گا، پیشنگوئی کر د ی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)رواں سال ملک میں مون سون کا سیزن طویل رہنے کی پیش گوئی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے مغربی ساحل پر آنے والے طاقتور طوفان ‘تاؤتے کے چند روز بعد مشرقی ساحل کو خلیج بنگال میں بننے والے […]

پاکستان میں نئی ائیرلائن پروازیں شروع کرنے کیلئے تیار، لائسنس جاری

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں ایک نئی ائیرلائن پروازیں شروع کرنے کیلئے تیار، لائسنس جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ، چترال ، گلگت ، سکردو اور گوادر کے لئے نجی ائیر لائن کو لائسنس جاری کر دیا گیاہے۔ بتایا گیا […]

اسرائیل اگلے 48گھنٹوں میں فلسطین کیخلاف کیا کارروائی کرنے جارہا ہے؟ مریم عفیفی نے بڑی سازش بے نقاب کر دی

یروشلم(پی این آئی)فلسطین اور اسرائیل کے درمیان فائربندی ہو چکی ہے تاہم اب فلسطینی کارکن مریم عفیفی نے اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کی گرفتاریوں کے لیے ایک آپریشن کیے جانے کے حوالے سے متنبہ کر دیا گیا ہے۔ مریم عفیفی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ […]

close