اسلام آباد(پی این آئی)بالی وڈ اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کو اپنی نئی فلم ‘ایمرجنسی ‘کی ریلیز سے قبل قتل کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا رناوت اپنی نئی فلم ایمرجنسی میں سابق وزیر اعظم […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ منگل کو انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 32 پیسے ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے […]
ملتان(پی این آئی)ملتان میں طوفانی بارش کا 48 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے اور صرف 2 گھنٹے میں 147 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان واسا ملتان کے مطابق اس سے قبل 134.5 ملی میٹر بارش 1976 میں ریکارڈ کی گئی تھی۔ملتان میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان اور جارح مزاج اوپنر فخر زمان کو کیریبئن پریمیئر لیگ ( سی پی ایل) میں شرکت کے لیے این او سی جاری کر دیا۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ جارح مزاج وکٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےکہا ہےکہ بلوچستان میں حملہ کرنے والوں کو باہر سے پیسے ملتے ہیں، ہم نے ڈائیلاگ کے نام پر بہت بڑی غلطی کی ہے جو ریاست پاکستان کو تسلیم کرتے ہیں ان سے مذاکرات ہوسکتے ہیں۔ سینیٹ […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے اعلان کیا ہے کہ کل سندھ میں اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تمام سرکاری اور نجی اسکولز کی انتظامیہ والدین سے رابطے میں رہیں، اسکول بند ہونے یا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر کی تاجرتنظیموں نے بجلی کے بلوں،ٹیکسز کی بھرمار اور آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کے خلاف اٹھائیس اگست کو مکمل شٹرڈاؤن کا اعلان کردیا۔ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدرکاشف چوہدری کہتے ہیں اب تاجر اور صنعتکار مزید قربانیاں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے بجلی صارفین کےلیے فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 37 پیسے کمی کا عندیہ دیدیا۔ بجلی کی قیمتوں سے متعلق گفتگو میں وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ پاور سیکٹر میں بجلی کی قیمتوں کا […]
اسلام آباد(پی این آئی ) پنجاب حکومت نے 209 سینئر کلرکس کو گریڈ 14 سے گریڈ 16 میں ترقی دے دی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے 209 سینئر کلرکس کو اسسٹنٹ کے عہدوں پر ترقی […]
سوات(پی این آئی)سوات کے علاقوں میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ مینگورہ شہر اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.3ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ زلزلے کی زیرزمین […]
لاہور ( پی این آئی) اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے باعث سرمایہ کاروں کا ٹھیک ٹھاک نقصان، بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے اثرات، اسٹاک مارکیٹ مسلسل دوسرے روز مندی کی لپیٹ میں رہی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز کاروبار کا آغاز تیزی سے […]