اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ریلوے کو مسلسل خسارے کا سامنا، حکومت کا منافع بخش ٹرینوں سمیت ریلوے کی تمام مسافر ٹرینوں کی نجکاری کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے ریلوے میں منافع بخش ٹرینوں سمیت تمام مسافروں ٹرینوں کی نجکاری کا فیصلہ کیا […]
