اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کی طرف سے نئے مالی سال کا بجٹ 22-2021ء 11 جون کو پیش کیئے جانے کا امکان ہے۔حکومت نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے پر غور شروع کر دیا ہے، اس سلسلے میں صوبوں سے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف میں جہانگیر ترین کے بعد ایک اور گروپ حرکت میں آ گیا ۔ جیونیوز کے مطابق ایم پی اے ملک غضنفر عباس چھینہ نے گزشتہ رات لاہور میں 15سے زائد اراکین پنجاب اسمبلی کو عشائیہ دیا جس دوران وزیراعلیٰ […]
لاہور( پی این آئی )لاہور کے تاریخی والٹن ایئرپورٹ کو ہمیشہ کے لیے بند کردیا گیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکم کے مطابق آج بدھ سے لاہور کا تاریخی والٹن ایئرپورٹ استعمال نہیں ہوگا۔ایئرپورٹ منیجر کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ پر فلائنگ کلبز کو تمام […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ مساجد میں سرکاری خطبات کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل نے مساجد میں خطبات کے لئے فہرست تیار کی ہے جس کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 26 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 154.63 روپے پر پہنچ گیاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 46 ہزار 300 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر علی ظفر اپنی تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ جہانگیر ترین کےساتھ سرکاری ایجنسیاں نا انصافی کر رہی ہیں۔یہ ایک ایسا نتیجہ ہے جس سے وزیراعظم کیمپ اتفاق نہیں کرتا۔ باضابطہ طور پر رپورٹ جمع نہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اورجنوبی/وسطی بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔بدھ کے روزاسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔بدھ کے روز کشمیر میں موسم خشک رہنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) مبارک پاکستان! عمران خان نے آپ کیلئے بڑا کیس جیت لیا، حکمران عمران خان جیسا ہو تو ملک کا وقار اسی طرح بحال ہوتا ہے، ریکوڈک کیس میں فیصلہ پاکستان کے حق میں آنے پر سینئر پی ٹی آئی رہنما […]
لاہور (پی این آئی) معروف صحافی و اینکر پرسن ثنا بُچہ نے نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں سابق کپتان شاہد آفریدی سے ان کے پی ایس ایل کے سفر سے متعلق سوال کیا جس کے جواب میں شاہد آفریدی نے بھی ایسا […]
کراچی (پی این آئی) رکن سندھ اسمبلی ڈیجیٹل کرنسی کو قانونی حیثیت دینے کے لئے متحرک ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق رکن سندھ اسمبلی نے اسمبلی میں قرارداد جمع کروائی ہے جس میں ڈیجیٹل کرنسی کو قانونی حیثیت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ایم کیو ایم […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہوگئی ۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کو تسلیم […]