کسی نے افغانستان کیخلاف امریکا کو فوجی اڈے فراہم کئے تو۔۔۔ افغان طالبان نے وارننگ دیدی

کابل (پی این آئی) طالبان نے افغانستان کے پڑوسی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے امریکا کو فوجی اڈے چلانے کی اجازت نہ دیں اور اگر ایسا ہوا تو یہ ان کی تاریخی غلطی ہوگی۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے […]

طلبا تیاری کریں، وزارت تعلیم نے امتحانات کیلئے اجازت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم نے برٹش کونسل کو امتحانات کیلئے این اوسی جاری کردیا، وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ اولیول کے امتحانات 26 جولائی سے6 اگست تک ہوسکیں گے، برٹش کونسل کورونا ایس او پیز کے تحت امتحانات لےگی،جولائی […]

شناختی کارڈ کی کاپی کسی کو دینی پڑے تو کیسے دیں؟ بتا دیا گیا

مکوآنہ (پی این آئی) شناختی کارڈ کسی بھی شخص کی شناخت کا بہت بڑا ذریعہ ہوتا ہے جبکہ اکثر اوقات ہمیں ثبوت کے طور پر اپنے شناختی کارڈ کی کاپی دینا پڑتی ہے جبکہ بعض اوقات جس کو شناختی کارڈ کی کاپی دی جاتی ہے […]

بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں، پہلا صوبہ جس نے تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے میں نئے بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل نے کہا کہ پنجاب میں نئے بلدیاتی انتخابات اس سال کے آخر تک نومبر یا دسمبر میں […]

پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم میں شمولیت، شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کی حمایت کر دی

لاہور (پی این آئی) پی ڈی ایم میں کوئی ایک جماعت کسی کو رکھنے یا نکالنے کی مجاز نہیں ہے، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کے موقف کی حمایت کر دی- تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے مرکزی صدر میاں شہباز […]

دوہفتوں کیلئے تعلیمی اداروں اور کاروباری مراکز پر پابندی لگا نے کا فیصلہ

منامہ(پی این آئی) بحرین نے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے سخت پابندیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی میڈیکل ٹیم کی سفارش پر جمعرات سے دو ہفتے کے لیے پورے ملک میں ریستوران اور تجارتی مراکز بند رہیں گے۔ شاہ بحرین نے کورونا […]

آگئی وہ خبر جس کا شدت سے انتظار تھا، حکومت نے عازمین حج کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) کوئی بھی حاجی چینی ویکسین کی وجہ سے حج سے محروم نہیں رہے گا- سعودی حکومت سے رابطہ کر لیا ہے بہت جلد عازمین حج کو خوشخبری سنائیں گے، امریکی تحقیقی ادارے کی جانب چینی ویکسین 73 فیصد موثر قرار […]

بل گیٹس کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطہ، کس کام کی تعریف کر دی؟

راولپنڈی(پی این آئی ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں انسداد پولیو مہم چلانے پر بل گیٹس نے پاک فوج کے کردار کو سراہا۔ آرمی چیف نے کہا کہ ہم پولیو […]

ملکی خزانہ ڈالروں سے بھر گیا، زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگئے ہیں، زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 8.8 کروڑڈالر کا اضافہ ہوا، کمرشل بینکوں کے ذخائر7 ارب 15 کروڑ ڈالرز سے زائد ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک پاکستان […]

لاہور آمد پر چوہدری نثار کو وزیراعلیٰ پنجاب جیسا پروٹوکول ملنے کا انکشاف، سیاسی حلقوں میں چہ مگوئیاں

لاہور(پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ روز اپنی رکنیت کا حلف لینے کیلئے پنجاب اسمبلی آمد پر سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو غیر معمولی پروٹوکول دیا گیا۔چوہدری نثار کو پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ جیسا پروٹوکول […]

گاڑی اور موٹرسائیکل مالکان کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی ) ریسورس موبائلائزیشن کمیٹی نے سیف سٹیز اتھارٹی کی سمری منظور کرلی جس کے تحت پہلے محکمہ ایکسائز کو ای چالانز کے بقایا جات دینے ہونگے، پھرگاڑی رجسٹر اور ٹرانسفر ہوگی اور اس حوالے سے تجاویزفنانس بل میں شامل کرنے کی […]

close