مشعال یوسفزئی کو بڑا دھچکا لگ گیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی مشیربرائے سماجی بہبود مشعال یوسفزئی سے قلمدان واپس لے لیاگیا۔ ذرائع کے مطابق مشعال یوسفزئی سے قلمدان پارٹی میں بیشتر عہدے داروں کے نالاں ہونے پر واپس لیاگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سماجی بہبود […]

وفاقی حکومت کا عدلیہ سے متعلق اہم قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے عدلیہ سے متعلق اہم قانون سازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حکومت سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے پرغور کر رہی ہے اور اس حوالے سے حکومتی رکن دانیال چودھری نے پرائیویٹ ممبر بل تیار کرلیا ہے۔ حکومت […]

افسوسناک واقعے میں قیمتی جانی نقصان ہو گیا

کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ میں کیچ کے علاقے بالگتر میں 4 بچے ڈوب گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق بچے بالگتر میں موجودڈیم میں نہانے گئے تھے۔جاں بحق بچوں میں 3 بہن بھائی شامل ہیں علاقہ مکینوں نے اپنی مددآپ کے تحت لاشیں نکال لیں ہیں، جبکہ […]

کیا عمران خان اوراسٹیبلشمنٹ میں کوئی رابطہ ہوا ۔۔؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) کیا عمران خان اوراسٹیبلشمنٹ میں کوئی رابطہ ہوا ۔۔؟ سینئر صحافی و تجزیہ کارمنیب فاروق نے اہم انکشاف کر دیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان سےاسٹیبلشمنٹ کا کبھی کوئی رابطہ تھااور نہ ہی ہوگا۔ جلسے کو مؤخر کرنے […]

پی ٹی آئی رہنما نے بلوچستان کے حالیہ واقعات کو انٹیلی جنس کی ناکامی قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے بلوچستان کے حالیہ واقعات کو انٹیلی جنس کی ناکامی قرار دیا ہے۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں ہونے والے واقعات انٹیلی جنس کی ناکامی ہیں،بلوچستان کا حالیہ ماحول […]

ڈیم ٹوٹنے سے درجنوں افراد ہلاک، 20 دیہات صفحۂ ہستی سے مٹ گئے

ابو حمدان(پی این آئی)سوڈان میں ڈیم منہدم ہونے سے 30 افراد ہلاک ہو گئے ، پانی کے ریلے نے 20 دیہات صفحۂ ہستی سے مٹا دیئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوڈان کی مشرقی بحیرۂ احمر میں ارباط ڈیم منہدم ہو گیا […]

یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کا حکومتی فیصلہ ظالمانہ قرار دیدیا گیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ عطا مری نے حکومت کے یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کے فیصلہ کو ظالمانہ اور انتہائی افسوسناک قرار دے دیا۔ شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا کہ ’ایسے فیصلے کرنے سے پہلے غور و فکر ،بحث اور عوامی […]

جے شاہ بلامقابلہ چیئرمین آئی سی سی منتخب، اہم اعزاز بھی نام کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جے شاہ منگل کو بلا مقابلہ آئی سی سی کے چیئرمین منتخب ہوئے، وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے […]

شان مسعود نے تاریخ کا بد ترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لاہور (پی این آئی) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود پاکستان کی جانب سے بدترین اوسط رکھنے والے ٹاپ آرڈر بیٹر بن گئے۔ اکتوبر 2013ء میں جنوبی افریقہ کیخلاف ابوظہبی میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 34 سالہ شان مسعود ٹیم سے اندر باہر ہوتے […]

بنگلا دیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، پی سی بی کا طلبا کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دوسرے ٹیسٹ میں طلبا کے لیے اسٹیڈیم میں مفت داخلے کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے طلباکو تعلیمی ادارے کا کارڈ ساتھ لانا ہوگا، طلباکسی بھی وی آئی […]

close