قلات (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے قلات میں […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شام 6 بجے وزارت مذہبی امور میں ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد مرکزی […]
لاہور (پی این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کے صوبہ پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے 30 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی۔ یہ رقم پنجاب کلین ایئر پروگرام کے تحت فراہم کی جائے گی جس کا مقصد ہوا کے معیار کو […]
ممبئی (پی این آئی) بھارتی کامیڈین اداکار شریاس تلپڑے نے خود پر لگے دھوکہ دہی کے الزام اور مقدمے پر اپنا ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شریاس تلپڑے کے مداح اس وقت حیران رہ گئے جب اداکار کا نام ملٹی اسکور چٹ فنڈ […]
کابل (پی این آئی) افغانستان میں طالبان حکومت نے رمضان کے اختتام پر تقریباً 2500 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے ہفتے کے روز اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ رہائی طالبان کے سپریم لیڈر کے حکم کے تحت […]
لاہور (پی این آئی) ملک میں کسانوں کی جانب سے حکومت سے گندم کا سرکاری ریٹ 4 ہزار 200 روپے من مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا گیا، مطالبات تسلیم نہ کیے جانے پر عید کے بعد ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے […]
لاہور (پی این آئی) عوام کیلئے عید پر “مہنگائی کا تحفہ”، پنجاب میں برائلر مرغی کا گوشت تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق عید قریب آتے ہی پنجاب کے شہروں میں مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو کر 800 روپے فی […]
لاہور (پی این آئی)عید الفطر کے چاند کی پیدائش ہو گئی، سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں آج شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کی جائے گی، ماہرین فلکیات نے چاند نظر آنے کے امکانات سے متعلق پیشن گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سپارکو […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)نیو یارک کی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے وائس آف امریکا کی بندش کے فیصلے کو عارضی طور پر معطل کر دیا۔ امریکی اخبار کے مطابق نیو یارک کی عدالت کے فیصلے کے تحت وائس آف امریکا کے 1200 […]
پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان آصف زرداری کو خط دیا۔ علی امین گنڈاپور نے خط میں لکھا کہ 2018 میں سابقہ قبائلی اضلاع کو خیبر پختونخوا […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وفاقی فنڈنگ روکنے کی دھمکی پر کولمبیا یونیورسٹی کی صدر نے استعفیٰ دیدیا۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے مڈل ایسٹرن اسٹیڈیز سینٹر کی سرکردہ شخصیات نے بھی اپنے عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ وفاقی […]