لاہور(پی این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں آندھی کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ،شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی ٹرپ کر گئی ،اکثر علاقوں میں ہلکی بوندا باندی سے شہریوں کے مرجھائے ہوئے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں تیز آندھی […]
اسلام آباد(پی این آئی )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مفاہمت یک طرفہ نہیں ہوتی مفاہمت ان سے نہیں ہوتی جو الیکشن چوری کرے جو آئین توڑے،شہبازشریف اگر اداروں سے مشاورت کی بات کررہے ہیں تو یہ نہیں ہوسکتا۔نجی ٹی وی کے […]
لاہور (آن لائن)پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ 290089 مریض اب تک صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو واپس چلے گئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 407 کورونا کے مریض صحت یاب ہو گئے۔یہ بات سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے عہدے چھوڑ چکی ہے، ایسے کسی اتحادکا حصہ نہیں بنیں گے جو ہمیں ڈکٹیٹشن دے۔پی ڈی ایم کے مشترکہ اجلاس […]
نئی دلی (پی این آئی) بھارت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھا دی گئیں۔ گزشتہ 16 روز کے دوران بھارت میں پٹرول تین روپے 59 پیسے اور ڈیزل چار روپے 13 پیسے مہنگا کیا جاچکا ہے۔ہفتے کے روز بھارت کی سرکاری تیل […]
اسلام آباد(آن لائن )وزیر اعظم عمران خان سے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران نے ملاقات کی ہے ۔ اس موقع پر ممبران قانون ساز اسمبلی علی شان سونی، علی رضا بخاری، صغیر چغتائی ، سابق سپیکر انوارالحق اور سابق وزیر شہزاد […]
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آزاد کشمیرانتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دیدی ۔یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں بتائی ۔وفاقی وزیر اطلاعات نے بتایا […]
لاہور(پی این آئی )صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ نذیر چوہان کی گرفتاری میں حکومت کسی قسم کی مداخلت نہیں کرے گی۔صوبائی وزیرقانون کا کہنا تھا کہ مجھے سپیشل برانچ نے نذیر چوہان کے خلاف تھانہ ریس کورس میں پرچہ درج ہونے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث 25اور 40 ہزار مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت میں توسیع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق 25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مہلت 30ستمبر 2021 تک بڑھائی گئی ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں اپوزیشن کے اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور اے این کی پی ڈی ایم میں واپسی کے حوالے سے اجلاس میں کوئی غور نہیں کیا گیا، لیکن ان کے پاس جواب دینے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ وہ دبئی میں آرام کررہے ہیں ،دو دن بعد واپس آئیں گے۔زلفی بخاری کے آج متحدہ عرب امارات جانے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) اور میڈیا […]