یہودی بھی فلسطینیوں کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے، ہزاروں یہودیوں کی اسرائیل کیخلاف اور فلسطین کے حق میں ریلی میں شرکت

واشنگٹن(پی این آئی )  امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ریلی نکالی گئی، ریلی  میں  100سے زائدتنظیموں نے شرکت کی، شرکا نے غزہ پراسرائیلی فوج کے حملوں کے خلاف نعرے لگائے اور اسرائیل پر سخت پابندیاں عائدکرنے […]

تحریک انصاف حکومت کی معاشی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے، ملکی تاریخ میں پہلی بار کتنے ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کر لیا گیا؟

 اسلام آباد(آئی این پی )  وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ ایک طویل انتظار کے بعد معاشی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں،ملکی تاریخ میں پہلی بار 4000 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس اکٹھا ہوا،بیرون ملک […]

طلبا کیلئے بڑی خبر، میٹرک اور انٹر کے امتحانات کے انعقاد کو مسترد کر دیا گیا

بٹ خیلہ (پی این آئی )ملاکنڈ قومی محاذنے حکومتی شیڈول کے مطابق میٹر ک اور انٹر کے امتحانات کے انعقاد کو مستردکردیاہے اورآج بروز پیر ملاکنڈتعلیمی بورڈ کے سامنے احتجاج کااعلان کردیا اس سلسلے میں قومی محاذ کا ایک ہنگامی اجلاس صدرگل زمین کی صدارت […]

امریکی کمپنی فائزر نے کرونا ویکسین کے پاکستان میں استعمال کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد(آن لائن) فائزر کمپنی نے کورونا ویکسین کے پاکستان میں استعمال کی اجازت مانگ لی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق امریکی کورونا ویکسین تیار کرنیوالی کمپنی فائزر نے ویکسین کے ہنگامی استعمال سرٹیفکیٹ کے لیے ڈریپ سے رجوع کرلیا، فائزر نے ڈریپ کو ہنگامی استعمال سرٹیفکیٹ […]

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری ارسال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرا کی جانب سے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیارکرکے وزارت خزانہ کوارسال کرد ی گئی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں معمولی اضافے کی سمری تیار کی گئی ہے […]

نذیر چوہان گرفتار ی دینے تھانے پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رہنما نذیر چوہان گرفتاری دینے تھانہ ریس کورس پہنچ گئے تاہم پولیس حکام ان کی گرفتاری سے گریزاں ہیں اور ہدایت کی کہ بیان ریکارڈ کرائیں لیکن وہ بیان ریکارڈ کرانے سے […]

پنجاب میں تمام سکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)صوبہ پنجاب میں 7 جون سے سکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 23 جون سے 29 جولائی تک ہوں گے جبکہ 34 اضلاع میںکل سے تمام کالجز بھی کھول دیے جائیں گے۔ دوسری […]

بینائی سے محروم چینی کوہ پیما نے دنیا کا سب سے بلند پہاڑ مائونٹ ایورسٹ سر کرلیا

بیجنگ (پی این آئی)چین کے بینائی سے محروم کوہ پیما نے دنیا کے سب سے بلند پہاڑ ایورسٹ کو سر کرلیا، چینی کوہ پیما ایشیا کے پہلے اور دنیا کے تیسرے بینائی سے محروم شخص ہیں جنہوں نے ایورسٹ کی چوٹی کو سر کیا ہے۔میڈیارپورٹس […]

بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کا امن موقف تسلیم کرلیا

نئی دہلی(پی این آئی ) پاکستان کے خطے میں امن کی کوششوں کا بھارت بھی معترف ہوگیا، بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کا امن موقف تسلیم کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کے امن موقف کی تائید کردی ، بھارتی آرمی چیف نے […]

اپنے پنکھے کو ایئر کنڈیشنر میں تبدیل کیجیے، وہ بھی گھر بیٹھے

مکوآنہ (پی این آئی )ایک پاکستانی اپنی مہارت سے فرش پر رکھے جانے والے عام پنکھے کو تھوڑی سی محنت کر کے ایئر کنڈیشنر میں تبدیل کر کے ٹھنڈی ہوا کھائی جاسکتی ہے۔سب سے پہلے کولڈ ڈرنک کی دو بوتلیں لیجیے، دونوں بوتلوں کے پیندے […]

یاماہا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا

مکوآنہ (پی این آئی ) اٹلس ہنڈا کی طرف سے اپنی موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے محض ایک دن بعد یاماہا نے بھی اپنی بائیک کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق یاماہا کی جانب سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں […]

close