رحیم یار خان (پی این آئی) پنجاب پولیس کے25 اہلکاروں نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن سے انکار کردیا اور راستے سے واپس آگئے۔ فاروق آباد کانسٹیبلری سےنفری کچے میں آپریشن کیلئے روانہ کی گئی تاہم اہلکاروں نے راستے میں کچے کے […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 ستمبر کو مینار پاکستان لاہور پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جیو نیوز کے مطابق جلسے کی اجازت کےلیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی گئی۔ درخواست پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر […]
کراچی (پی این آئی) کارساز کے روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کی موت کے کیس میں گاڑی کی ڈرائیور ملزمہ کے میڈیکل کی رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ملزمہ ڈرائیور کے یورین کے نمونوں کے ٹیسٹ کے بعد حاصل […]
لاہور(پی این آئی) ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ میں فیل ہونے والے امیدوار42دن کے بجائی15دن میں دوبارہ ٹیسٹ دے سکیں گے جس کے لئے پنجاب موٹروہیکل رولز1969میں ترمیم کردی گئی ۔ سی ٹی او عمارہ اطہر کے مطابق سائن اور روڈ ٹیسٹ میں فیل امیدوار15دن میں دوبارہ […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف سے سینیٹ کی 2 نشستوں کا مطالبہ کردیا۔ صحافی نعیم اشرف بٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے،بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک شہری جاں بحق ،5 زخمی جبکہ 45 جانور ہلاک ہوگئے ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی شہری بینک اکاؤنٹس میں ایک دو نہیں پورے 97 ارب روپے رکھ کر بھول گئے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستانی شہری بینک اکاؤنٹس میں ایک دو نہیں پورے 97 ارب روپے رکھ […]
راولپنڈی(پی این آئی)معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا قاضی عبدالرشید انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مولانا قاضی عبدالرشید کی نماز جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد لیاقت باغ راولپنڈی میں ہوگا۔ […]
لاہور(پی این آئی)پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں شدید مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔ مون سون بارشوں کا نیا سپیل گذشتہ شام سے شروع ہو چکا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اٹک میں 51 ملی میٹر، جہلم […]
اسلام آباد (پی این آئی) لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کرکے سمری صدر کو بھجوادی گئی، جس سے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات رک گئے۔ قومی اسمبلی میں ہونے والی ترمیم کے مطابق صدر مملکت کی منظوری کے بعد اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے ) کا ویب مینجمنٹ سسٹم فعال ہو گیا۔ پی ٹی اے کی ڈبلیو ایم ایس کے ذریعے ویب سائٹس اورموبائل ایپلی کیشنزکوبلاک کر نے کا سلسلہ جاری ہے۔ ویب مینجمنٹ سسٹم کے […]