اسلام آباد(پی این آئی)گھوٹکی ٹرین حادثے میں جاں بحق مزید 7 افرادکی لاشیں نکال لی گئیں جس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 62 ہوگئی،ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے 100 زخمیوں میں سے کئی کی حالت نازک ہے جب کہ لودھراں کے دوسگے […]
اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ منگل کے روز اسلام آباد میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔تاہم شام/رات میں آندھی اور گرج چمک کا امکان۔ تاہم میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے پرائم منسٹر ہاؤسنگ اسکیم میں عوام کی سہولت کیلئے اسکیم سے متعلق معلومات اور درخواستیں جمع کروانے کیلئے موبائل یونٹ کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کی جانب سے کم لاگت کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کیلئے ترقیاتی بجٹ کی منظوری اور شرح نمو مقرر کردی ہے، آئندہ مالی سال کیلئے وفاق اور صوبوں کیلئے مجموعی ترقیاتی 2102ارب منظور کیا گیاہے،جبکہ شرح نمو 4.8 فیصد مقرر کی گئی ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اور برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی، برطانوی وزیراعظم نے ٹرین حادثے پر بھی افسوس کا اظہار کیا، برطانوی وزیراعظم […]
نیویارک (پی این آئی) اسلامی ملک کے رہنما اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر منتخب۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے سفارتی فورم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے صدر کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔جنوبی ایشیا کے اسلامی ملک مالدیپ کے […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کےگروپ انشورنس کی رقم میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ ایک سے چار تک کے ملازمین کی گروپ انشورنس 3 لاکھ سے بڑھا کر 3لاکھ 75ہزار ،گریڈ پانچ تا 10کےملازمین کی گروپ […]
سکھر(پی این آئی ) وفاقی انسپکٹر ریلوے نے منڈودیرو حادثے کا ذمہ دار ڈی ایس ریلوے کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی ایس ریلوے ڈرائیورز کو تیز رفتاری پرمجبورکرتاہے ، دماغی طورپربھی فٹ نہیں، آپریشنل ڈیوٹی نہیں دی جانی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو آج ہونے والے ٹرین حادثے کے بارے میں اپنے بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے […]
ابوظہبی(آئی این پی)لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز میں اچھا پرفارم کرنے کا عزم کرلیا۔اپنے ایک انٹرویو میں لاہور قلندرز کے نائب کپتان کا کہنا تھا کہ وہ پانچویں […]
لاہور(آئی این پی)سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے ڈہرکی میں پیش آنے والے ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کے ناموں کی فہرست جاری کر دی گئی ، جاں بحق افراد میں لاہورکے احمد ولد محمد رمضان، ننکانہ صاحب کے عاطف شہزاد ولد عاطف لطیف، […]