اسلام آباد (پی این ا ئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ بین الاقوامی پیسوں پر چند صحافی انٹرنیشنل سطح پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایک مہم چلانے لگے ہیں […]
لاہور (پی این آئی) کرونا ویکسین لگوائیں اور کم کرایہ دے کر سفر کریں، قومی ائیرلائن پی آئی اے نے ویکسین لگوانے والے افراد کیلئے خصوصی رعایتی پیکج متعارف کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے کی جانب سے عوام […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بجٹ میں فون کالز پر ایجوکیشن ٹیکس عائد کرنے سے انکار کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیلیفون اور موبائل کالز پر ایک روپے فی کال ایجوکیشن لیوی عائد […]
ریاض(پی این آئی) سعودیہ میں تعینات پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) بلال اکبر نے بتایا ہے کہ رمضان کے مہینے سے لے کر اب تک 49 پاکستانی قیدیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کر دیا گیا ہے جبکہ مزید 53 قیدیوں کی رہائی بھی عنقریب […]
لاہور (پی این آئی) کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بلاک کر دیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت ہوئے اجلاس میں صوبے میں کورونا وبا کی صورتحال اور ویکسینیشن مہم کے حوالے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ حکومت کی غیبی مدد نہ ہوئی تو بجٹ پاس کرنا آسان نہیں ہوگا، حکومت کے پاس قبل ازوقت انتخابات کےعلاوہ کوئی راستہ نہیں، عمران خان خود اسمبلی تحلیل […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ڈہرکی ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ کے بعد 6 افسران و ملازمین کو معطل کردیا، معطل افسران میں گریڈ11 سے گریڈ18 کے افسران ملازمین شامل ہیں، ان افسران ملازمین کو حادثے کا ذمہ دار ٹھہرایا […]
کراچی(آئی ا ین پی ) متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے آنے والے مسافروں پر پابندی میں مزید توسیع کردی ، پاکستان سمیت7ملکوں سے مسافروں کی آمد پر6 جولائی تک پابندی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کوروناوائرس کے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وزارت توانائی کے پن بجلی کی کم پیداوار کے دعوے غلط نکلے ، ملک میں بجلی کی کم پیداوار اور لوڈ شیڈنگ کی وجوہات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں بجلی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ڈی جی ایف آئی اے) واجد ضیا کا تبادلہ کردیا گیا۔ واجد ضیا کی جگہ ثناء اللہ عباسی کو نیا ڈی جی ایف آئی اے تعینات کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز فی تولہ سونا 650 روپے سستا ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 11 ہزار […]