بجٹ میں بڑی خوشخبریاں، تنخواہوں میں اضافے کے علاوہ 25فیصد الائونس بھی دیا جائیگا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے بجٹ میں 25 فیصد الاؤنس کے ساتھ مزید تنخواہیں بڑھانے کی خوشخبری سنا دی، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ عوام کو بجٹ میں بڑی خوش خبریاں دیں گے، بجٹ میں کمزور طبقوں پر کسی قسم کا بوجھ […]

کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر سرکاری ملازمین کی معطلی اور تنخواہیں روکے جانے کا سلسلہ شروع، کئی سرکاری ملازمین معطل

بنوں (پی این آئی) حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر سرکاری ملازمین کی معطلی اور تنخواہیں روکے جانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ڈی پی او بنوں کے مطابق کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر 6 لیڈی پولیس اہلکاروں کو […]

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ میں بھی بڑا اضافہ کردیا گیا، کتنےکروڑ اضافی ملیں گے؟

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ ہاؤس کے بجٹ میں 100 کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں قومی اسمبلی کو 32 کروڑ اور سینیٹ کو 72 کروڑ روپے اضافی ملیں گے۔ وفاقی […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ نا منظور، 20سے30فیصد اضافے کا مطالبہ

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ سرکاری ملازمین کے تنخواہوں میں اضافے سے متعلق مطالبات کی حمایت کرتی ہے اور ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین […]

رواں بجٹ میں وفاقی وزرا،وزراے مملکت،مشیران معاونین خصوصی کی تنخواہوں کیلئے کروڑوں روپے مختص

ا سلام آباد (پی این آئی) مالی سال 2021.22 کے بجٹ میں وفاقی وزرا،وزرائے مملکت،مشیران اور معاونین خصوصی کی تنخواہوں کیلئے 27 کروڑ 42 لاکھ مختص کئے گئے ۔ بجٹ دستاویز کے مطابق وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت اور ان کے سٹاف کیلئے 21 کروڑ […]

سعود ی عرب نے حج پالیسی کا اعلان کردیا

ریاض(پی این آئی ) سعودی عرب کی وزارت حج نے رواں سال حج سے متعلق اہم اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف سعودی شہری اور ملک میں مقیم افراد ہی رواں سال حج کرسکیں گے اور اس طرح حج کی خواہش رکھنے والے دیگر ممالک […]

نشان حیدر سونے اور چاندی سے بھی قیمتی کس دھات سے بنایاجاتا ہے؟ 10 دلچسپ حقائق‎

اسلام آباد (تحریر: شکیل احمد خاں میو)1۔نشان حیدر پاکستان کے 4 بڑے (Gallantry Awards)بہادری کے ایوارڈز میں سب سے بڑا اعزاز ہے۔2۔نشان حیدر قیمتی دھاتوں سونے، چاندی سے نہیں بلکہ Gunmetal یعنی دشمن سے جنگ یا محاز کے دوران چھینے گئے (اسلحہ یا ہتھیار) یا […]

بجٹ پیش کرنے کے اگلے ہی دن شوکت ترین نے ملک بھر کے سرکاری ملازمین کو بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ہماری جوانی میں سرکاری نوکری پسندیدہ نوکری ہوا کرتی تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہاکہ ہماری جوانی میں سرکاری نوکری پسندیدہ نوکری ہوا کرتی تھی۔ انہوں نے کہاکہ سرکاری […]

بارشیں ہی بارشیں پاکستان میں مون سون سے متعلق اعلامیہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں 27 سے 30 جون کے دوران بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران مون سون بارشیں معمول کے قریب ہوں گی، مون سون کرنٹس سب سے پہلی جنوب مشرقی سندھ […]

وزیر اعظم نے موبائل کالز ، انٹر نیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس عائد کر نے کی تجویز پر اپنا فیصلہ سنا دیا، وزیر خزانہ نے تصدیق کردی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے موبائل کالز ، انٹر نیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس عائد کر نے کی تجویز مسترد کر دی ۔ ہفتہ کو وزیر خزانہ شوکت ترین نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

25ہزار روپے سے زائد بجلی کے بل پر بھاری ٹیکس عائد

اسلام آباد(پی این آئی)مالی سال 2020-21کے دوران75 ہزار کے بجلی بل پر ایڈجسٹ ایبل ٹیکس ساڑھے 7 فیصد ٹیکس عائد ہوتا تھا لیکن اب ایڈجسٹ ایبل ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ 75 ہزار ماہانہ سے بل کم کرکے 25 ہزار روپے ماہانہ بجلی کے بل […]

close