محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان کے حوالے سے پہلا الرٹ جاری کر دیا

ممبئی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے سمندر طوفان کے حوالے سے پہلا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کے کچھ آف رن پر گہرا دباؤ ہے ، شمال مشرقی بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کا خدشہ ہے ۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ میں […]

عمران خان اڈیالہ جیل میں 190ملین پائونڈ اسکینڈل کی سماعت کے دوران کس بات پرغصے میں آگئے؟ بڑی خبر

اسلا م آباد(پی این آئی ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں معزز جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ تین ہفتے ہو گئے مجھے میرے بیٹوں سے بات نہیں کرنے دی جارہی ، جیل انتظامیہ کبھی کوئی بہانہ […]

صدر آصف زرداری نے ارشد ندیم کو اپنی جیب سے کروڑوں روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی طرف سے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کےلیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ ایوان صدر میں ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دیے جانے کی تقریب منقعد ہوئی، جس کے بعد صدر مملکت سے […]

کن لوگوں کے حج ادا کرنے پر پابندی لگا دی گئی؟ سعودی حکومت نے ایڈوائزری جاری کر دی

ریاض/ اسلام آباد ( پی این آئی ) سعودی عرب کی جانب سے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو حج 2025 سے متعلق […]

خریداروں کیلئے خوشخبری ، سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2516ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ایڈجسٹمنٹ کے باعث جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2200روپے کے […]

وفاقی حکومت نے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کے تمام سول ایمپلائیز اور وہ تمام سویلینز جنہیں دفاع کی مد سے تنخواہ ادا کی جاتی ہے کو بڑی خوشخبری مل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے وفاقی حکومت کے تمام سول ایمپلائیز اور وہ تمام سویلینز […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں اور کتنی بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی )آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے ۔مون سون بارشوں کا سپیل 31 اگست تک جاری رہنے کی پیشگوئی ہے ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے دریاؤں و ندی نالوں میں […]

پاکستانی نوجوان اپیس اور گیمنگ انڈسٹری میں چھا گئے

گوگل نے پنجاب کےشہر لاہور میں’’تھنک ایپس 2024‘‘کے نام سے بڑی بیٹھک رکھ لی۔ جس میں عالمی اور علاقائی صنعت کے بڑے ناموں کو بلا کر 350 سرکردہ ڈویلپرز کو نئی تکنیکس سیکھنے کے مواقعے فراہم کیے گئے۔ ایپس کیسی ہونی چاہیے،ان سے ڈالر کیسے […]

کارساز کار حادثہ ، ملزمہ نتاشا کے شوہر کو عدالت سے ریلیف مل گیا

کراچی(پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نےکارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کے شوہر کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ نے ملزمہ کے شوہر کی7 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظورکی ہے۔ملزمہ کے شوہر کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ملزمہ […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے 31 اگست کے دوران شدید /موسلادھار بارشوں کے باعث سندھ، بلوچستان اورجنوبی پنجاب کے نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خطرہ ہے۔   ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی ندی نالوں ، کراچی، حیدر آباد، دادو، قلات، […]

close