دبئی(پی این آئی) اماراتی فضائی کمپنی اتحاد ایئرویز نے اپنی پروازوں میں پاکستانیوں کے سفر کرنے پر عائد پابندی میں 7جولائی تک کی توسیع کر دی۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق فضائی کمپنی کی طرف سے کورونا وائرس کی وباءکے سبب یہ پابندی پاکستان کے علاوہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کو سفارتی محاذ پر ایک اور کامیابی مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان چار برس کے لیے انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن کی گورننگ باڈی کا رکن منتخب ہوگیا۔ اس حوالے سے ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے بتایا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی ٹیلی کام کمپنی یو فون نے صارفین کی بہتری پر مرکوز اپنے کاروباری اصولوں کے عین مطابق اپنی حالیہ ’نئی سم آفر‘ کے تحت اپنے نئے صارفین کو مفت کال اور انٹرنیٹ بنڈلز دینے کا اعلان کیا ہے۔یوفون کے […]
کراچی ( پی این آئی) سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافے کی منظوری دے دی ، مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے […]
لاہور (پی این آئی) ایف آئی اے نے شہباز شریف کو شوگر اسکینڈل انکوائری کے لئے 22 جون کو طلب کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو 22 جون کو طلب کیا […]
لاہور(پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے4 ہزار سے زائد سرکاری سکولوں کو پرائیویٹائزڈ کردیا گیا، پنجاب ایجوکیشن انیشیٹو مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے سے سکولوں کو پرائیوٹائیزڈ کیا گیا، ان میں لاہور کے 81 سکول شامل ہیں، جن کو این جی اوز کے حوالے کیا […]
کراچی(پی این آئی ) سندھ حکومت نے سانحہ گھوٹکی اورخضدار میں جاں بحق افرادکے ورثاکوفی کس 5لاکھ روپے اور زخمیوں کوایک،ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سانحہ گھوٹکی اورخضدارکے متاثرین کی مالی مددکافیصلہ کرلیا ، […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے پر فیصلہ موخر کردیا۔ کے الیکٹرک نے بجلی 6 روپے 31 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کرتے ہوئے کہا تھا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر ، اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ لنگرخانوں سے ملک ترقی نہیں کرتا،غریب آدمی روٹی کو ترس گیا، حکومت بے حسی کی تصویر بنی بیٹھی ہے، حکومت نے 3سالوں میں 13ہزار ارب ریکارڈقرضے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ عمران خان نے بھی انصاف کا وعدہ پورا نہیں کیا، استنبول سے آڈیولنک خطاب میں ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ پاکستان کی سیاست سے دستبردار ہو چکا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما صدر شاہد خاقان عباسی کی جانب سے انہیں جوتا مارنے کی دھمکی کے بعد جاری کئے جانیوالا شوکاز نوٹس خاموشی سے دبا دیا ،شاہد خاقان عباسی نے معافی مانگی نہ […]