لاہور (پی این آئی )آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے ۔مون سون بارشوں کا سپیل 31 اگست تک جاری رہنے کی پیشگوئی ہے ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے دریاؤں و ندی نالوں میں […]
گوگل نے پنجاب کےشہر لاہور میں’’تھنک ایپس 2024‘‘کے نام سے بڑی بیٹھک رکھ لی۔ جس میں عالمی اور علاقائی صنعت کے بڑے ناموں کو بلا کر 350 سرکردہ ڈویلپرز کو نئی تکنیکس سیکھنے کے مواقعے فراہم کیے گئے۔ ایپس کیسی ہونی چاہیے،ان سے ڈالر کیسے […]
کراچی(پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نےکارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کے شوہر کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ نے ملزمہ کے شوہر کی7 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظورکی ہے۔ملزمہ کے شوہر کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ملزمہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے 31 اگست کے دوران شدید /موسلادھار بارشوں کے باعث سندھ، بلوچستان اورجنوبی پنجاب کے نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خطرہ ہے۔ ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی ندی نالوں ، کراچی، حیدر آباد، دادو، قلات، […]
لاہور(پی این آئی) وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نوجوانوں کے روشن مستقبل کیلئے متحرک،پنجاب میں چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کے پہلے مرحلے میں 6ہزار انٹرن شپ آفر کی جائیں گی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف […]
ایتھنز(پی این آئی)یونان میں چینیا سٹی کے قریب اور کریٹ کے علاقہ میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ اس زلزلہ کی شدت 5.2 بتائی جا رہی ہے اور اس کا مرکز زمین میں صرف 12 کلومیٹر گہرائی میں بتایا جا رہا ہے۔ […]
لاہور(پی این آئی) امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ اگر عوام کو ریلیف نہیں دیا گیا تو فارم 47 والی حکومت کو گرانے کی تحریک شروع کریں گے، اب لوگ تنگ آچکے ہیں اور مسائل کا حل چاہتے ہیں، عوام حکمرانوں کی بڑی گاڑیوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان کو سعودی عرب میں گرفتار کرلیا گیا۔ تحریک انصاف کی جانب جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان کو سعودی عرب میں عمرہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن برطانیہ کے کارکن خرم بٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بطور چانسلر نامزدگی کے خلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں پٹیشن جمع کرادی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے کارکن خرم بٹ کا کہناتھا کہ بانی پی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں دو ماہ کے دوران ہونے والی بارشوں کےنقصانات پر رپورٹ جاری کردی۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں یکم جولائی سے 27 اگست […]
ڈھاکا(پی این آئی) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ شکیب الحسن کو وطن واپس نہیں بلایا جائے گا اور جب تک وہ مجرم قرار نہیں پاتے کھیلتے رہیں گے۔ بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے مطابق آل راؤنڈر شکیب الحسن پاکستان کے خلاف دوسرے […]