کراچی(پی این آئی)اس سال سندھ کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔ صوبائی حکومت نے فیصلہ سنا دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق گزشتہ روز صوبائی سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی سٹیئرنگ کمیٹی کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے صنعتی صارفین کیلئے بجلی نرخوں کے رعایتی پیکج میں توسیع کردی ہے، پیکج کے تحت حکومت صنعتی صارفین کو سبسڈی دے گی، بجلی کےرعایتی پیکج کی توسیع 30 جون 2022 تک ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے صنعتی […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ پرحملہ کا واقعہ، فااقعہ میں زخمی رہنما تحریک انصاف کی اہلیہ انتقال کر گئیں- تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن معمار افغان بستی کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں زخمی تحریک انصاف […]
ابوظہبی (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 15 رنز سے شکست دیدی۔ ابوظہبی میں کھیلے جا رہے لیگ کے 26 ویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر […]
کراچی(پی این آئی )بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 57ڈالر کی کمی کے بعد 1798 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، جس کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی مرتب ہوئے۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں فی […]
اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند محنت کش پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، حکومت نے اماراتی حکام کو پاکستان میں کورونا اعدادوشمار بھجوا کر ویزا پر نظر ثانی کی درخواست کر دی،پاکستان سے مسافر پروازوں کو جلد متحدہ عرب امارات آمد کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت خوش نہ ہو، اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلیے ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک واپس لے رہے ہیں، اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کی وجہ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ن لیگ مریم […]
اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ن لیگ کے آخری سال میں زرمبادلہ کے ذخائرتیزی سے کم ہو رہے تھے،جب اقتدار سنبھالا تو زرمبادلہ کے ذخائر صرف دو ہفتوں کے رہ گئے تھے۔ان کا کہنا تھا […]
کراچی (پی این آئی)پیپلز پارٹی نے حکمراں جماعت کی بڑی وکٹ گرا لی، تحریک انصاف کے سینئر رہنما کا ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا لی ہے، تحریک […]
لاہور (پی این آئی) اسٹیٹ بینک نے کورونا کے باعث دی گئی رقوم کی مفت انٹر بینک ٹرانسفر کی رعایت واپس لے لی، اب بینک اکائونٹ سے رقم ٹرانسفر کرنے پر0.1 فیصد تک ٹیکس دینا ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق کورونا کی وجہ سے مارچ […]