سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی، فی تولہ نئی قیمت کتنی ہو گئی؟ خریداروں کیلئے خوشخبری

کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی، فی تولہ نئی قیمت کتنی ہو گئی؟ خریداروں کیلئے خوشخبری… ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کمی ہو گئی ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق […]

جے یو آئی کا مفتی عزیز الرحمن سے لاتعلقی کا اظہار مجرم کو سزا دلوانے کیلئے مکمل تعاون کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)جے یو آئی نے مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کرنے والے ملزم مفتی عزیز الرحمن سے متعلق کہا ہے کہ جے یو آئی اس شخص کے کسی قول و فعل کی ذمہ دار نہیں۔ایسے افراد کو واقعہ سزا ملنی چاہئے۔جمعیت علما […]

وزیر اعظم کا امریکہ کو اڈے دینے سے صاف انکار سوشل میڈیا پر AbsolutelyNot ٹاپ ٹرینڈبن گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے امریکا کو افغانستان میں کارروائی کے لیے اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا۔ غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا کہ افغانستان میں ایکشن کے لیے کسی کو بھی […]

لاہور کے ایکسپو ویکسی نیشن مرکزپر کرونا ویکسین ختم ،پولیس نے داخل ہونیوالے شہریوں کو دھکے دیکر باہر نکال دیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور کے سب سے بڑے کرونا ویکسینیشن مرکز ایکسپو سنٹر پر کرونا ویکسین ختم ہونے کی اطلاعات گردش کرنے کے باعث مذکورہ سنٹر پر ویکسی نیشن کے لئے آنے والے شہریوں کی بڑی تعداد رکاوٹیں توڑ کر مرکز میں […]

عالمی بینک پاکستان پر مہربان ڈالروں کی بارش کردی

اسلام آباد (پی این آئی ) عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 44کروڑ20لاکھ ڈالرز قرض کی منظور ی دیدی ، عالمی بنک کی جانب سے دی جانیوالی خطیر رقم پنجاب میں واٹر سپلائی اور سیوریج نظام کی بہتری پرخرچ کی جائے گی اس رقم سے پنجاب […]

پاکستان کسی صورت امریکہ کو اڈے نہیں دیگا، وزیر اعظم کا امریکہ کو اڈے دینے سے صاف انکار

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے امریکا کو افغانستان میں کارروائی کے لیے اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا۔ غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا کہ افغانستان میں ایکشن کے لیے کسی کو […]

اسلام آباد،پارلیمنٹ لاجز سے پھندہ لگی لاش برآمد

اسلام آباد( پی این آئی ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ارکان قومی اسمبلی کی رہائش گاہ پارلیمنٹ لاجز کے کمرے سے پھندا لگی لاش برآمد ہو ئی ہے ، ریسکیو حکام کے مطابق پارلیمنٹ لاجز کے کمر ے میں لاش پنکھے سے لٹکی ہو […]

مسجد اقصیٰ کے صحن میں فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس میں جھڑپیں

مقبوضہ بیت المقدس(پی این آئی)قابض اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصی میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنے والے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس کے بعد حرم قدسی میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے ۔عرب ٹی وی کےمطابق اسرائیلی فوج اور […]

ابراہیم رئیسی ایران کے صدر منتخب 28ملین میں سے کتنے ووٹ حاصل کئے؟ حیران کن نتائج جاری‎

تہران(پی این آئی) ابراہیم رئیسی بھاری اکثریت سے ایرانی صدر منتخب ہوگئے، انہوں نے ایک کروڑ 78 لاکھ ووٹ حاصل کیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران میں صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کے حمایت […]

اسلام آباد کی ایک سڑک کواحمد شاہ مسعود کے نام سے منسوب کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں ایک سڑک کا نام افغان کمانڈر احمد شاہ مسعود کے نام پر رکھے جانے کا منصوبہ تیار۔ڈان نیوزکے مطابق وفاقی حکومت کے ذرائع نے بتایا کہ حال ہی میں وزارت خارجہ نے وزارت […]

عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں بے انتہا اضافہ متوقع پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ ممکنہ ہوشربااضافہ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ مالی سال میں پٹرولیم لیوی جمع کرنے کا تخمینہ 610 ارب روپے لگایا گیا ہے، جب کہ موجودہ شرح سے 100 ارب ہی جمع ہوں گے۔ مطلوبہ ہدف کے حصول کے لیے حکومت کو پٹرولیم مصنوعات پر 25 سے […]

close