کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینیئر رہنما سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی موت طبعی ہے، ملک دشمن عناصر ان کی موت کو غلط رنگ دے رہے ہیں۔ خاندان نے […]
کراچی (آئی این پی )سندھ میں گرمی میں بھی گیس کا بحران ہے جس کے باعث صنعتوں کو گیس فراہمی بند کردی گئی ہے۔ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق نان ایکسپورٹ صنعتوں کو گیس کی فراہمی آج سے غیر معینہ مدت کے لیے بند […]
اسلام آباد ( آئی این پی ) امریکہ میں ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے معروف امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے کہا ہے کہ امریکا کا افغانستان سے تمام افواج نکالنے اور اس حوالے سے پاکستان سے رابطہ نہ کرنے فیصلہ بہت بڑی تباہی […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن افغانستان کا خواہاں ہے، پاکستان نہیں چاہتا ہے کہ افغانستان 90 کی دہائی کے حالات کی طرف لوٹ جائے ، طالبان نے کہا تھا وہ گفت و شنید کا […]
اسلام آ باد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سربراہ مسلم لیگ ضیا محمد اعجاز الحق کی رہائش گاہ پر انکے چچا اور جنرل شہید ضیا الحق کے بھائی محمد اظہار الحق کی وفات پر اظہار تعزیت کی ۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوششیں کررہے ہیں، غریب آدمی کوزیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ روسی صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریاں جاری ہیں، روس کے ساتھ قربتیں بڑھ رہی ہیں، کورونا وباء کی وجہ سے دورے میں تاخیر ہوئی۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا […]
اسلام آ باد (پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خواتین کے لباس سے متعلق بیان پر خواتین سے معافی مانگیں۔ نیر بخاری نے کہا کہ وزیراعظم کا لباس سے متعلق بیان انتہائی افسوسناک اور متاثرہ […]
لاہور(پی این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی ، سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کیلئے بلاول ہاؤس پہنچ گئے، آصف زرداری نے خود پرویز الٰہی کا استقبال کیا، ملاقات میں عام انتخابات میں سیاسی اتحاد سمیت پنجاب میں کسی بھی سیاسی تبدیلی کیلئے […]
اسلام آباد(پی این آئی) حالیہ سالوں میں کاروں کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوجانے پران کی فروخت میں نمایاں کمی دیکھنے آئی ہے، جس کی بڑی وجہ لوگوں کا اتنی مہنگی گاڑیاں خریدنے کی سکت نہ رکھنا ہے۔ اب حکومت نے اس صورتحال سے […]
کراچی(پی این آئی) پاکستانی روپیہ ایشیا کی سب سے بدترین کرنسی بن گیا، کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت کئی ماہ بعد دوبارہ 158 روپے کی سطح عبور کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال کے آغاز کے بعد کئی ماہ تک ملکی کرنسی […]