اسلام آ باد (پی این آئی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق درخواست پر وزارت دفاع کے جواب پر اظہار برہمی کرتے ہوئے سیکریٹری دفاع کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ […]
لاہور (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کو 10 روز کی راہداری ضمانت دیدی گئی۔ پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی راہداری ضمانت درخواستوں پر جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال نے سماعت کی، عدالت نے 10 روز کی راہداری ضمانت دیدی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں مون سون کے طاقتور سپیل کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران محکمہ موسمیات نے بارشوں کے اگلے سلسلے کی پیشگوئی بھی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی میٹ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کےمختلف علاقوں میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ8ستمبر قریب آتے ہی عمران خان پر سختی شروع کردی گئی ہے، گھر والوں کو ملنے نہیں دیا جاتا،یہ چاہتے ہیں 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں جلد سزا دی […]
کراچی (پی این آئی) سابق گورنر محمد زبیر نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت آگے گئی تو ن لیگ کا کوئی مستقبل نہیں،پہلے پھینٹا کھایا، جیلوں میں گئے اور پھر اسی چوائس پر حکومت میں آگئے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ سندھ، بلو چستان، پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان […]
دیربالا(پی این آئی) دیربالا میں پاتراک کے علاقے میدان میں مکان پرتودہ گرنے سے 12 افراد دب گئے۔پولیس کے مطابق مکان پر تودہ کرنے سے دب کر جاں بحق ہونے والے 12 فراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر رات گئے دورہ کرنے کیلئے اڈیالا جیل پہنچ گئے۔دورے کے موقع پر آئی جی جیل خانہ جات نے بانی پی ٹی آئی کی بیرک پر مامور جیل عملے سے بات چیت کی۔ […]
صوابی (پی این آئی)صوابی میں واپڈا اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ سامنے آگیا ایک لائن مین جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ سے راہگیر سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ نعش اور زخمیوں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔واقعہ کے بعد […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کوآرڈینیٹر برائے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) محمد طاہر رائے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ پولیس سروس کے گریڈ 21 کے آفیسر محمد طاہر رائے دو سال سے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کے نیشنل کوآرڈینیٹر تعینات تھے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہونڈا اٹلس کارز نے اپنے معروف برانڈ ہونڈا سِوِک میں بڑی اپ گریڈ شامل کردی گئی ہے۔ اب ڈرائیونگ کے دوران سیل فون کو وائس لیس چارجنگ کی سہولت سے مزین کیا جاسکے گا۔کمپنی نے نئی اپ گریڈیشنز کے لیے قیمت میں […]