سابق صدر آصف علی زرداری نے شہباز شریف کوشاندارتحفہ بھجوا دیا، ملاقات کی خواہش کابھی اظہار

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے جیل سے باہر آنے کے بعد عملی سیاست کا بھر انداز میں آغاز کر دیاہے تاہم اب ان کی آصف زرداری کے ساتھ ملاقات کی بھی کوششیں شروع کر دی گئیں ہیں […]

وزیراعظم کا مختصر لباس سے متعلق بیان، نواز شریف کے قریبی ساتھی نے وزیراعظم کی حمایت کر دی

لاہور(پی این آئی)مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ اور مسلم لیگ ن کےسینیٹر پروفیسر ساجد میر نے و زیر اعظم عمران خان کی طرف سے عورتوں کے مختصر لباس کوجنسی ہیجان کا سبب قراردینے کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر […]

سی این جی صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی، گیس کی فراہمی کب تک معطل رہے گی؟

کراچی(پی این آئی) سندھ میں گیس بحران شدت اختیار کرنے کے بعد صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی۔سندھ میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا جھٹکا دیدیا، تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) عدالت نے نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں خارج کردیں۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے […]

موجیں ہی موجیں، سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2 ڈالر […]

انتخابات سے قبل ٹکٹوں کی خرید و فروخت کا بازار گرم، پیسے لینے والوں میں وفاقی وزرا بھی شامل، پارٹی رہنما نے الزامات لگاتے ہوئے استعفیٰ دیدیا

مظفر آباد (پی این آئی) انتخابات سے قبل ٹکٹ کروڑوں میں فروخت ہوا، پیسے لینے والوں میں پارلیمانی بورڈ کے ممبران سمیت وفاقی وزیر بھی شامل، تحریک انصاف کے اہم رہنما نے پارٹی کی اندروانی کرپشن سے تنگ آ کر پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا- […]

چکن کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور (پی این آئی) 4 دن کی چاندنی، پھر اندھیری رات، مرغی کی قیمت کو پھر پر لگ گئے، لاہور سمیت کئی شہروں میں برائلر گوشت کی فی کلو قیمت دوبارہ 300 روپے کی سطح سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور […]

چیف جسٹس آف پاکستان کیخلاف نازیبا کلمات ادا کرنے والے رہنما کو بلاول زرداری نے پارٹی سے ہی نکال دیا

کراچی (پی این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پی ایس 92 (114)کراچی کے جنرل سیکریٹری مسعود الرحمن عباسی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت اور پی ایس 92 کی جنرل سیکرٹری کے عہدے سے معطل کردیا ہے۔پیپلز پارٹی ایک عوامی اور جمہوری جماعت ہے […]

جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے پاکستانی سائنسدانوں کی خدمات کا اعتراف کر لیا، ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)جوہری توانائی کے عالمی ادارے( آئی اے ای اے )اور ایف اے او کی جانب سے پاکستانی اداروں اور سائنسدانوں کیلئے ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کو زرعی سائنسی تحقیق میں ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ […]

عظمیٰ بخاری کو بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی )وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور پرنسپل سیکرٹری پر الزامات لگانے پر پنجاب حکومت نے لیگی رہنما عظمی بخاری کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف ’من گھڑت الزامات‘ پرعظمی بخاری کو […]

آئندہ سات دن بارشیں ہی بارشیں، پری مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق ملک بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): رواں ہفتے موسمی سرگرمیاں رونما ہوتی رہیں گی۔ پاکستان بھرمیں چند مقامات پر یا کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان بننے اور پری مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہیگا۔ […]

close