کامونکی(پی این آئی) قتل کا جرم ثابت ہوگیا، پیپلز پارٹی کے رہنما کو سزائے موت سنا دی گئی، پراپرٹی کے تنازعے پر 2 سال قبل اندھا دھند فائرنگ کر کے پراپرٹی ڈیلر کو قتل کر دیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق دو سال قبل معروف […]
اسلام آباد (پی این آئی) ماہانہ پچاس ہزار سے زیادہ تنخواہ لینے والوں پر نیا سیلری ٹیکس ریٹ عائدکر دیا گیا ہے چھ لاکھ سے بارہ لاکھ تک سالانہ تنخواہ پر پانچ فیصد ٹیکس ، بارہ لاکھ سے اٹھارہ لاکھ روپے پر سالانہ تنخواہ پردس […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین کا مبینہ تیسری شادی کی خبروں پر شدید ردعمل آگیا۔تفصیلات کے مطابق اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرجاری کیے گئے ایک ویڈیو پیغام میں طویل کیپشن کے ساتھ […]
لاہور ( پی این آئی ) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے میں 2 جولائی سے گرمیوں کی چھٹیاں کرنے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹ میں محکمہ تعلیم پنجاب کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ صوبے میں 2 جولائی […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال کردی ، جس کے باعث ملک میں ایک مرتبہ پھر پٹرول بحران پیدا ہونے کا خدشہ منڈلانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی وجہ سے […]
لاہور(پی این آئی)صوبائی وزیر مراد راس کا ایجوکیشن کی کٹ موشن پر ایوان میں اظہار خیال ۔صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ دس سال ان کی حکومت رہی انہیں کے کاموں کے بارے میں بتاوں گا۔اپنے بچوں کے بارے میں صفر اور باہر کی دنیا […]
ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی حج صرف سعودیہ میں مقیم افراد تک ہی محدودکر دیا گیا ہے، جس کی وجہ کورونا کیسز کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔ سعودی حکومت کی جانب سے 23 جون کی […]
لاہور (پی این آئی ) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انتہائی اہم انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک اہم حکومتی سینیٹر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بدلے امیر شخص سے کروڑ روپے لے لیے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے بارے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) نوازشریف کی اپیلیں عدم پیروی پر خارج ہوئیں ہم مطمئن ہیں،نوازشریف وطن واپس آ کر عدالت سے رجوع کریں گے، عدالت کی جانب سے نواز شریف کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں مسترد ہونے پر ن لیگ کا ردعمل سامنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف کا 150 ارب روپے انکم ٹیکس اور بجلی کی قیمت 4 روپے 95 پیسے بڑھانے کا مطالبہ، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبات ماننے سے صاف انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا […]
لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر جانے والوں کے لیے پارٹی میں واپسی کے دروازے کھل گئے ہیں، ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے پنجاب میں پیپلز پارٹی کے کم بیک کے لیے اینٹی ن لیگ ووٹ کو یکجا کرنے کے […]