اسلام آباد(پی این آئی)ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی آگئی۔ ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلوں کے بعد سیاحتی مقام کُمراٹ کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا اور وادی میں موجود سیکڑوں سیاح واحد زمینی راستہ منقطع ہونے کے بعد پھنس کر رہ گئے۔ کوہستان سے آنے والے […]
راولپنڈی(پی این آئی)یبرکے علاقے وادی تیرہ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 12 دہشت گردہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 28 اور 29 […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر منتخب کروانے کیلئے بیٹا قاسم خان بھی میدان میں آگیا۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب عمران خان کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے […]
کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ غریب عوام کو بجلی کےبلوں میں مستقل ریلیف دیاجائے، سندھ حکومت چاہتی ہےکہ500 یونٹس استعمال کرنیوالےصارفین کوریلیف جائے۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت میں توانائی سےمتعلق اجلاس ہوا، […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءسینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حکومت 2یا تین ہفتوں کی مہمان ہے،ایوان میں کوئی بھی وزیر نہیں ہے ،حکومت چند دنوں کی مہمان ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ یہ لوگ کام کرنا چھوڑ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں بھیجنے کا فیصلہ حکومت پنجاب نہیں کرے گی،بانی پی ٹی آئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے یکم ستمبر 2024 سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 10 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی […]
لاہور (پی این آئی) ہونڈا اٹلس کارز نے اپنے معروف برانڈ ہونڈا سِوِک میں بڑی اپ گریڈ شامل کردی گئی ہے۔ اب ڈرائیونگ کے دوران سیل فون کو وائس لیس چارجنگ کی سہولت سے مزین کیا جاسکے گا۔تفصیلات کے مطابق کمپنی نے نئی اپ گریڈیشنز […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما قمر زمان کائرہ نے انکشاف کیا ہے کہ بلاول بھٹو نے عمران خان کو اتحاد کی دعوت دی تاہم عمران خان نہیں مانے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےقمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ اس وقت […]
پشاور (پی این آئی ) پشاور سمیت خیبر پختون خوا کے بیشتر میدانی اور بالائی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، خیبر پختون خوا میں طوفانی بارشوں سے اب تک 68 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ خیبر پختون خوا میں […]